میرے شہرگجرات کا مشہور زمانہ میاں جی ہوٹل ، جہاں عمران خان مدثر مچھیانہ کی دعوت پر دال کھانے رکے تو عوامی ہوٹل پر میلے کا سماں تھا، سادگی کا حال چیک کریں کہ کیسے عوام کا پاپولر ترین لیڈر
چائے میں روٹی ڈبو کرکھارہا ہے !!
#صدقے_جاؤں کہنا تو بنتا ہے
عمران خان نے مقامی ہوٹل میں سادگی سے کھانا کھایا بچوں کے ساتھ سیلفیاںُ بنائیں آٹو گراف دئیے ۔عوام میں گھل مل گئے مقامی ہوٹل عمران خان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا ! @samiabrahim@Abbasshabbir72 کے ساتھ لمبی گفتگو !
الحمدللہ! گجرانوالہ سے واپسی پر لالہ موسیٰ میں اس سڑک کنارے ٹرک ہوٹل
سے کھانا کھانے کا موقع ملا - ماشاءاللہ زائقے کا جواب نہیں -
اللہ کا جتنا شکر ادا کریں وہ کم ہے - اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کو کامیاب کرے آمین
عوامی لیڈر عمران خان عوام میں
الحمداللہ آج بلوچستان میں مزید 400 خاندانوں کی رجسٹریشن مکمل کر لی کل تمام فیملیز کو راشن اور ٹینٹ تقسیم کیا جائے گا
ہماری کوشش ہے وہاں پہنچیں جہاں کوئ نہیں جا رہا
میں پاکستان بھرمیں ان لوگوں کامشکورہوں جومجھ سے یکجہتی کےاظہار اورہماری جدوجہد کی حمایت میں آج رات بڑی تعداد میں نکلے۔ ہماری حقیقی آزادی کی تحریک وہ رفتار پکڑ رہی ہےجس کے آگے بند باندھنا ممکن نہیں اور جب تک ہم بےخوف اور ثابت قدم ہیں کامیابی انشاءاللہ ہمارے ہی قدم چومے گی!
ملک میں جمہوریت کی یہ حالت ہے کہ وفاقی پولیس ٹوئٹر پر بڑے فخر سے اعلان کرتی ہے کہ عوام پر فضا سے آنسو گیس پھینکنے والے ڈرون حاصل کر لیے ہیں، ایسےڈرون اسرئیل فلسطینیوں پر استعمال کرتا ہے، توشہ خانہ کی رٹ لگانے والی حکومت خود تفصیلات بتانے سے انکاری ہے۔رپورٹ کارڈ میں گفتگو۔
ایک طرف معزز مہمان اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کیساتھ توہین آمیز رویہ دوسری جانب عمران خان کا او آئی سی کے معزز مہمانوں سے سلوک دیکھیں، کیا اب اس چیز کی ٹریننگ بھی عمران خان آپ کو دے ؟ 1/1