"یہ چھالے، یہ پٹیاں اور یہ درد بلوچستان کی ان دردوں کی عکاسی کررہے ہیں جو پچھلے ستر سالوں سے بلوچ نوجوانوں نے برداشت کیے ہیں.
بلوچ طلباء زندہ ہیں اور مزاحمت کررہے ہیں اس تعلیمی نظام کے خلاف جو مسلسل تعصبانہ اور استحصالی رہا ہے."@avdalqadeer
پاکستان کو غلام نہیں بننے دیں گے، پاکستان کو آزاد ریاست کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں، ہم پاکستان کے اداروں کا احترام کرتے ہیں لیکن ادارے اپنے حدود سے تجاوز کریں گے، آئین کو پامال کریں گے تو ان کے خلاف کلمہ حق بیان کرنا بھی ہمارا فرض ہے
پاکستانی سیاست کو اس طرح یرغمال نہیں دیکھ سکتے
اب ان کے اوسان خطا ہوچکے، آج پارلیمان میں اکثریت کے دعویدارکو اپوزیشن نے بھگایا
میں پوچھنا چاہتا ہوں جمہوریت کے قتل کا ذمہ دار کون ہے
کیا سلیکٹڈ کی کارکردگی پر اسکے سلیکٹر شرمندہ ہیں یا اب بھی نازاں ہیں !
#PDMGujranwalaJalsa
بلوچستان کی جغرافیہ ، محل وقوع ، ساحل ، معدنیات ، رقبہ سمیت دیگر فوائد حاصل کرنے کے بعد
نتیجہ
عوام کے لئیے بدامنی ، گمشدہ افراد اور زمین بوس ہاتھ پاؤں بندے ان کی لاشیں
#Balochistan
Member Provincial Assembly (MPA) of #Balochistan Mir Hammal Kalmati said that Balochistan Government is taking concrete steps for uplifting of education sector in the province. He said Government girls inter college would be constructed with a cost of over three million rupees.
#بلوچستان میں خواتین کے #سیاسی، #تعلیمی ، #معاشی، #معاشرتی اور #روزگار سے متعلق بلوچستان اسمبلی میں طویل ترین بحث- حکومت دانست طور پر #عورت_دشمن پالیسیوں پر گامزن ہے - اور اسکی پرائمری اسکول کی محرومی سے شروع ہوتا ہے
Fascism and barbarism reached to its peak. The dead body and flowing blood of #HayatBaloch in front of their parents is a shame for this state in which thousands Baloch and Pashtun youngsters are killed by Pakistani security forces in the last two decades
#StopStateTerrorism
بلوچستان کے ضلعے کیچ کے شہر تربت میں کراچی یونیورسٹی میں زیر تعلیم حیات بلوچ کی فورسز کی ہاتھوں شہادت نے کوئٹہ میں ہارون رشید سمیت ان تمام نوجوانوں کی شہادت کی یاد تازہ کردی جنہیں گولیوں کا نشانہ ��نایا گیا ۔
#JusticeForHayatBaloch
@N_D_O_B stop all this you pay there bro to do terrorist attack in pakistan when the get kill in fight with pakistan army then you use there family agents pakistan army to gain sympathy pakistan and pakistan army zindabad no one in this earth can undo pakistan insha ALLAH