بریکنگ نیوز 🚨لیڈر کے شہزادے کا اہم ترین انٹرویو آگیا۔ ہر انصافین اسے فرض سمجھ کر وائرل کر دے 🔥🔥
سپریم کورٹ نے عمران خان کا ہسپتال سے علاج کروانے کا حکم دیا۔ بیٹوں سے ہفتہ وار بات کروانے کا حکم بھی دیا تھا، جسے ہوا میں اڑادیاگیا ہے۔ میں برطانوی حکومت سے چاہوں گ اکہ وہ حکومت پاکستان پر دباؤ ڈلوا کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کروائے۔
🚨🚨 بریکینگ نیوز : خوفناک صورتحال, The Telegraph کی بڑی سٹؤری,!!!!🔥🛑🛑
عمران خان کے بارے میں ٹیلی گراف نے ایک سٹؤری لکھی ہے ۔ اس سٹؤری میں لکھا گیا ہے کہ, عمران خان کہ ڈاکٹر نے خبردار کیا ہے کہ, اگر چند دن کے اندر عمران خان کو میڈیکل ٹریٹمنٹ نہ ملا تو ان کے دل کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے ۔ ان کے ڈاکٹر کیمطابق, عمران خان کا بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہو رہا ۔ حال ہی میں عمران خان نے سپریم کورٹ آف پاکستان اور اعلیٰ ترین ججز کو خط لکھا ہے ۔ جس میں عمران خان نے یہ خود بتایا کہ, اگر ان کا علاج نہ ہوا تو ان کی زندگی کو بہت شدید خطرہ ہے ۔ انہیں برین ہیمرج یا ہارٹ اٹیک ہوسکتا ہے ۔, شہباز گل 🚨🚨
عمران خان کے ذاتی معالج نے اس بات سے خبردار کیا ہے کہ اگر کچھ دنوں کے اندر عمران خان صاحب کو باقاعدہ علاج نہیں دیا جاتا تو ان کے جتنے بھی مسائل ہیں بلڈ پریشر کو لے کر آنکھ کے مسئلے کو لے کر تو یہ عمران خان کے لئے جان کا خطرہ ثابت ہو سکتا ہے
شہزاد اکبر
اہم ترین 🚨
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیوڈ گاور نے برطانوی وزیرِ خارجہ ایڈ ملی بینڈ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کی حکومت کی جانب سے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک کے خلاف کچھ کریں
#ActNowSaveImranKhan
حسنین رفیق کا کسی کو عطا پتہ نہیں کہ وہ اس وقت کہاں ہے اور اس کے گھر والے شدید پریشان ہیں!!
سب لوگوں سے درخواست ہے کہ حسنین رفیق کے لیے بھرپور اواز اٹھائیں!!
ایک لاکھ ای میلز بھیجی جا چکی ہیں، اگلا ٹارگٹ ایک ملین emails ہے-
یہ مہم کامیاب بنانے کے لئے بات کو آگے بڑھاتے جائیں اور جیسےہمیشہ ہر مہم کامیاب ہوتی رہی ہے، یہ مہم بھی کامیاب بنائیں-
#WriteLetterForImranKhan#WriteLetterForImranKhan
جب جاوید میانداد نے عمران خان کے بارے میں بات تھی اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے خط لکھا تھا تو بہت پریشر بنا تھا، شوبز ستاروں نے عمران خان کے لیے آواز اُٹھانا شروع کی ہے، اِسے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں، اِن کے بولنے میں اثر ہوتا ہے
شُکریہ مریم نفیس 🙏🙏
بڑی خبر 🚨🔥
ترکی کے پارلیمنٹ میں عمران خان کی تصویر پہنچ گی عمران خان کے لیے انصاف کا مطالبہ ترک اپوزیشن پارٹی yeni کے رکن بلال بیلیچی نے عمران خان، بشری بی بی، علمیہ خانم کے حق میں آواز بلند کر دی
جنگل میں ایک بکری تھی جو سانپ کی ہر خواہش پوری کرتی رہی، سانپ نے خرگوش مانگا تو بکری خرگوش لے آئی، بھیڑ مانگی تو بھیڑ پیش کر دی، ہرن مانگا تو ہرن بھی اس کے حوالے کر دیا، سانپ کا ہر جائز و ناجائز مطالبہ پورا ہوتا رہا، دوسرے جانوروں پر ظلم ہوتا رہا اور بکری خاموشی سے سانپ کی خدمت کرتی رہی
یہاں تک کہ سانپ کھا کھا کر اژدھا بن گیا اور ایک دن اس نے بکری کو ہی نگلنے کا فیصلہ کر لیا، اب بکری نے پورے جنگل میں چیخ و پکار شروع کر دی کہ ظلم ہو رہا ہے، ناانصافی ہو رہی ہے، جنگل کا قانون تباہ ہو گیا ہے
حالانکہ ظلم تو خرگوش کے ساتھ بھی ہوا تھا، بھیڑ اور ہرن بھی اسی درندگی کا شکار ہوئے تھے، مگر تب بکری کو نہ ظلم نظر آیا، نہ انصاف یاد آیا اور نہ جنگل کے قانون کی فکر ہوئی
فرق صرف اتنا تھا کہ کل تک بکری ظلم میں سہولت کار تھی، آج خود اس کا شکار بننے جا رہی تھی،بکری کو اعتراض اژدھے کی درندگی پر نہیں، اپنی باری آنے پر تھا
اگر القادر یونیورسٹی بنانے کا جُرم اتنا بڑا ہے تو پھر کیس کو براہِ راست نشر کرو تاکہ قوم کو بھی پتہ چلے کہ عمران خان نے ایسا کونسا جُرم کر دیا تھا؟
لیکن ہم جانتے ہیں کہ ایسا نہیں کیا جائے گا، کیونکہ جس شرمناک طریقے سے یہ کیس گھڑا گیا ہے، اس سے حکومت کے خلاف مزید نفرت پھیلے گی-
#ImranKhansLifeIsAtRisk
عمران خان صاحب کی صحت کے ساتھ جو ہوا جو ان کی فیملی کے ساتھ ہوا آج اس ملک میں کوئی پوچھ سکتا ہے ان سے کہ مجھے نورین خان صاحبہ اور علیمہ خانم کا جرم بتادیں پچھلی سردیوں کی بات تھی جب ان پر واٹر کینن کا استعمال ہوا اور ان کو دھکے دیے گئے ان سب کو اب یاد آرہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے ؟
سائرہ بانو
حسنین رفیق کا آخر جرم کیا ہے؟
یہ حسنین رفیق ہیں۔۔۔ پیشے کے اعتبار سے ایک صحافی۔
ان کا جرم یہ ہے کہ یہ آزادیٔ اظہارِ رائے پر یقین رکھتے ہیں۔
ان کا جرم یہ ہے کہ یہ مظلوم کی آواز بنتے ہیں، آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کی بات کرتے ہیں۔
ان کا جرم یہ ہے کہ یہ پاکستان میں آئین و قانون کی پامالیوں کے خلاف آواز بلند کرتے رہے ہیں۔
ان کا جرم یہ ہے کہ یہ اُس سیاسی جماعت کی سرگرمیوں کو کوریج دیتے رہے، جسے بین الاقوامی میڈیا تو نمایاں جگہ دیتا ہے، لیکن پاکستانی میڈیا میں اس کی کوریج محدود دکھائی دیتی ہے۔
ان کا جرم یہ ہے کہ انہوں نے عمران خان کو ہمیشہ عمران خان ہی کہا، محض بانی چیئرمین کہہ کر مخاطب نہیں کیا۔
ان کا جرم یہ ہے کہ یہ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور تحریک انصاف کے جلسوں، ریلیوں اور احتجاجی مظاہروں کی صحافتی کوریج کرتے رہے۔
گویا ان کا جرم اپنی صحافتی ذمہ داریاں نبھانا ہے!
پاکستان میں آزاد صحافت اور آزادیٔ اظہارِ رائے ایک انتہائی کٹھن دور سے گزر رہے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ انسانی حقوق کی تنظیمیں کہاں ہیں؟ صحافتی تنظیمیں کہاں ہیں؟ آزادیٔ صحافت کے علمبردار کہاں ہیں؟
اگر ایک صحافی کا خبر دینا جرم ہے، مظلوم کی آواز بننا جرم ہے اور آئین و قانون کی بالادستی کی بات کرنا جرم ہے، تو پھر اس ملک میں آزاد صحافت کی گنجائش کہاں باقی رہ جاتی ہے؟
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے چیف ولکر ترک نے 19 نومبر 2026 کو کرسچین امانپور کے ساتھ CNN انٹرویو میں سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔
جرنیلوں نے تیمور سلیم جھگڑا کو فارم 47 کے ذریعے الیکشن میں ہروایا، عمران خان کی واضح ہدایات کے باوجود علی امین گنڈاپور نے انہیں کابینہ میں شامل نہیں کیا، اپنوں کی بے اعتنائی اور غیروں کے عتاب کا سامنا کرنے کے باوجود تیمور جھگڑا ہر مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے، اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے، ہمیں تیمور سلیم جھگڑا، عرفان سلیم سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے بھرپور آواز بلند کرنی چاہیے
مشکل وقت میں ثابت قدم رہنے والوں کو فراموش نہیں کرنا چاہیے
بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کے خط سے توجہ ہٹا دی ہے۔ عمران خان کا وہ خط، جسے دنیا بھر کے میڈیا نے اپنی شہ سرخیوں میں جگہ دی، لیکن ہمارا میڈیا منہ میں ہڈی دبائے خاموش رہا۔
آج تمام ٹی وی چینلز بلاول بھٹو کی تقریر پر بلاول کو لیے بیٹھے ہیں اور یوں اصل معاملے سے توجہ ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے۔
محترم ائی جی پنجاب صاحب @OfficialDPRPP@sargodhapolice
میں بارہا آپ لوگوں کی توجہ اس بات کی طرف دلا چکی ہوں کہ میری فیملی کی جان کو خطرہ ہے۔۔مورخہ 6 نومبر کو 10 لوگوں کے ہمراہ میرے والد پر مکمل جان لیوا حملے پلان تھا۔۔وہ تو ان کی خوش قسمتی تھی کہ ان کو ایمرجنسی میں سرگودھا انا پڑا جس کی وجہ سے وہ موقع پر موجود نہیں تھے جس کی اطلاع انہوں نے سرگودھا بیٹھ کر 15 کو دی ان کی موجودگی کی تمام لوکیشنز 15 پر موجود ہیں ..سر ابھی تک وہ 10 نامعلوم لوگ گرفتار نہیں ہوئے جن میں یقینا سنگین جرائم والے لوگ بھی شامل تھے ۔۔۔ سر بھلوال پولیس پر ہم پہلے بھی بہت دفعہ عدم اعتماد کر چکے ہیں ۔۔امید ہے آپ لوگ ان 10 لوگوں کو جلد از جلد گرفتار کروائیں گے ان لوگوں کے موبائلز کے ریکارڈز چیک کریں ۔۔۔کیونکہ ہمارے ڈیرے پر یہ ان کا دوسرا وقوعہ ہے ۔۔۔تو کیا آپ لوگ یہ سوچ رہے ہیں کہ پہلے کچھ ہو جائے تو اس کے بعد ایکشن لیں گے ؟؟