جیل کے اندر سے جو اطلاعات ہم تک پہنچ رہی ہیں، وہ انتہائی تشویشناک ہیں:عظمیٰ خان 🚨
صحت کی ابتر صورتحال: خان صاحب سے ملنے والے افراد کے مطابق ان کی طبیعت ناساز ہے، انہیں شدید متلی اور پیٹ کی خرابی کی شکایت ہے۔
طبی معائنے پر پابندی: ان سنگین حالات میں خان صاحب کو ان کے ذاتی ڈاکٹروں سے علاج اور معائنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ بیرونی یا سرکاری میڈیکل بورڈز پر ان حالات میں کیسے بھروسہ کیا جائے جہاں ان کی زندگی کو خطرہ ہو؟
کھانے میں گڑبڑ کا اندیشہ: جب قیدِ تنہائی میں رکھ کر ملاقاتیں بند کر دی جائیں، تو شک یقین میں بدل جاتا ہے کہ کھانے پینے میں کچھ بھی دیا جا سکتا ہے، کیونکہ ان مقتدر حلقوں کی ماضی میں ایسی ہی تاریخ رہی ہے۔
کہا جا رہا ہے کہ نورین نیازی نے لال لکیر کراس کر دی ہے پہلے یہ بتائیں یہ لال لکیر لگاتا کون ہے آپ ہوتے کون ہیں لال لکیر لگانے والے ؟ کیا قائد اعظم پاکستان کی رجسٹری آپ کے نام کروا کر گئے تھے ؟ کبھی آپ فاطمہ جناح پر لال لکیر لگا کر کہتے ہیں یہ را اور سی آئی اے کی ایجنٹ ہے کبھی آپ عمران خان پر لال لکیریں لگاتے ہیں آج آپ نورین نیازی پر لال کیر لگا رہے ہیں آپ کی لال لکیروں کی وجہ سے پاکستان دو ٹکڑے ہو گیا ۔
ڈاکٹر شہباز گل
مردِ مجاہد ایک بار پھر سچھا ثابت ہوا 🥰
سالوں پہلے بجلی معاہدے ڈالروں میں ہوئے لیکن کپتان حکومت کو کریڈٹ جاتا ہے کہ انہوں نے آئی پی پیز کو بلا کر ڈالر کا ریٹ 148 روپے پر فکس کروایا ، آج بجلی 300 روپے کے حساب سے خریدنے پڑتے تو حشر نشر ہو جاتا
رؤف کلاسرا 💯👍
مجھے خفیہ ادارے نے کہا کہ آپ کمپرومائز کر لیں اور ہماری طرف سے MNA بن جائیں۔ میں نے کہا، “میں تو روزانہ آپ کے خلاف وی لاگ کرتا ہوں۔” انہوں نے کہا، “آپ MNA بننے کے بعد بھی کرتے رہیے گا، لیکن جب آپ کے ووٹ کی ضرورت ہوئی تو وہ ہمیں دینا ہوگا!جاوید ہاشمی۔
عمران ریاض نے کے پی حکومت کو دھو ڈالا🔥
پاکستان میں کوئی کرکٹ کا لیجنڈ ہے وہ عمران خان ہے ختون خواں میں کرکٹ لیگ ہورہی وہاں عمران خان کی تصویر اور نام نکال دیا
اگر گنڈاپور وزیراعلی ہوتا تو وہ عمران خان کی تصویر ضرور لگاتا بیشک اسے کسی کے پاؤں تک پڑنے پڑتے
عمران خان کی اپنی حکومت یہ کررہی ہے
ان سے ملئیے یہ ہیں پاکستان کے سب سے بڑے دشمن مودی جنکے بارے میں ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب صبح شام قوم کو بتاتے ہیں کہ “ فتنہ الہندستان” بلوچستان میں دہشتگردی کروا رہا ہے ۔
اسی مودی کو نواز شریف نے اپنی نواسی کی شادی میں بغیر مودی اور اسکے اسٹاف کے ویزے کے جندال سمیت رائے ونڈ بلایا گیا۔ جسے پاکستانی ایجنسیز را کا ایجنٹ مانتی ہیں ۔
لیکن سوشل میڈیا پہ انتشار کا مقدمہ نورین خان پر بنایا جائے گا👏👏
ویڈیو ثبوت 🚨
وہ لمحہ جب 2015 میں نریندر مودی اچانک بغیر ویزے کے دو درجن لوگوں کے ساتھ مریم نواز کی بیٹی کی شادی میں پہنچ گیا۔
اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں
سردار امان ان فائر 🔥
ہمارا اس ریاست کے ساتھ مزید گزارا نہیں,
یہ ریاست نہیں بدمعاشو, منشیات فروشوں کا اڈہ ہے, پاکستان میں 99% فیصد منشیات فروشوں کے پیچھے پاکستانی فوجی ہے!! کملمہ پڑھ کر کہہ رہا ہوں!!
سردار امان کی باتیں عوام کی دِل میں تیر ہورہی ہے!!
آپ سب کی فرمائش پر نورین خان کا کلپ حاضر ہے۔
اگر مودی چاہتا تو اِن کو فکس کر سکتا تھا،
یہ سب مودی اور اِن کی ملی بھگت تھی،
اِن لوگوں نے اسرائیل کو تسلیم کر لینا تھا یہ تو امریکہ اور ایران کی جنگ بیچ میں آ گئی، ورنہ یہ اب تک اسرائیل کو تسلیم کر چکے ہوتے، نورین خان نیازی
ان کے سہولت کار اور ان کے ہینڈلز اگر وہ سمجھتے ہیں کہ جو چور ہمارے اوپر مسلط کیا ہے ہم ان کو قبول کریں گے غور سے سن لیں کہ عوام ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں لیکن ان چوروں کو کبھی قبول نہیں کریں گے
صدام خان ترین کا بڑا انکشاف!!
میں نے عادل بازئی سے کہا, آپ وزیر داخلہ سے کہہ دے, میرا نام 4th شیڈول لسٹ سے نکالیں, میں ایک عوامی نمائندہ ہوں, تو مجھے کہا گیا آپ ISI کے دفتر جائے وہ آپکا نام ہٹا سکتا ہے!!
سب کچھ ISI کے زریعے کروایا جارہا ہے!!
امریکا میں ایک پرواز کے دوران ایک مسلمان مسافر کے موبائل پر اذان کی نوٹیفکیشن آنے پر ایک مسافر نے شکایت کر دی، جس کے بعد طیارہ ہنگامی طور پر اتار لیا گیا۔ لینڈنگ کے بعد پولیس نے مسلمان مسافر کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی واقعے نے اسلاموفوبیا اور فضائی سکیورٹی پر نئی بحث چھیڑ دی
میں نے اپنے پارٹی کو یہ بھی کہا تھا کہ تم سب بھی مجھے چھوڑ جاؤ تو میں ان کے خلاف اکیلا لڑوں گا۔۔ خان صاحب کی تاریخی الفاظ
ان شاء اللہ، خان صاحب! ہم آپ سے یہ عہد کرتے ہیں کہ ہر مشکل وقت میں آپ کے ساتھ کھڑے رہیں گے اور کبھی آپ کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔
Murshid @ImranKhanPTI ❤️
جاوید ہاشمی کا گرفتاری سے پہلے تاریخی الفاظ 🔥
جرنیلو تم آکر چلے جاتے ہو, تم اسلام آباد کے ایک سیکٹر پر قبضہ چاہتے ہو,تم مونال پر قبضہ چاہتے ہو, تم پورے پاکستان پر قابض ہو, لیکن یاد رکھو اقتدار ہمیشہ کسی کے پاس نہیں رہتی, اس ملک کے اصل مالک عوام ہے!!
25 کروڑ کا ملک اور 1 جرنیل, 1 جرنیل!!
علی احمد کرد دوبارہ میدان میں ارہا ہے, اگر آپ میدان میں آگیے تو پوری سوشل میڈیا آپکو سپورٹ کرے گا!!
یا تو ایک جرنیل کو نیچے آنا پڑےگا, یا 25 کروڑ عوام کو اوپر جانا پڑےگا!!🔥
اصل غدّار کون۔۔؟
نورین نیازی ایک بیان دینے سے غدّار نہیں ہو گئی اصل غدار وہ ہیں جنہوں نے آئین توڑا ہے
غدّار وہ چاروں ڈکٹیٹر اور اُنکے بعد آنیوالے فوجی جنرل جنہوں نے بارہا آئین کی خلاف ورزی کی
عاصم منیر نے طاقت کے بل بوتے پر کتنی بار آئین توڑا۔۔کیا آپکو پتا ہے؟
عمران خان واحد لیڈر ہیں جنہوں نے اسٹیبلشمنٹ کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہونے کی جرات دکھائی ہے۔ عمران خان ان کے لیے ایک “آؤٹ آف سلیبس” شخصیت ہیں، جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی! جاوید ہاشمی۔
پاکستان کی ایجنسیز سمجھتی ہیں کہ نواز شریف کو غیر ملکی ایجنسیز آپریٹ کرتی ہیں یا انکے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں!
نواز شریف نے اوسلو ناروے کا ایک غیر ملکی دورہ بنایا، جس دن جانا تھا اس دن پشاور میں دھمکا ہو گیا اور سو کے قریب بندے جاں بحق ہو گئے، ان سے کہا گیا وہ اس غیر ملکی دورے کو ملتوی کر دیں،ل۔ لیکن نواز شریف نے اپنا وہ دورہ ملتوی نہیں کیا، نواز شریف نے بڑی بے رحمی اور بے حسی کا مظاہرہ کیا کہ سو بندہ مر گیا ہے اور وہ اپنے غیر ضروری دورے پر چلے گئے، ریڈیسن ہوٹل میں قیام کی دوران انھوں نے اپنے اسٹاف سے کہا جاؤ تم لوگ اسلو دیکھو میں آرام کرنا چاہتا ہوں جب سارا اسٹاف باہر چلا گیا اب یہ پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیزز کی رپورٹ ہے کہ اس دن نواز شریف سے ہوٹل میں جو شخص تنہائی میں ملا اسکا نام تھا سجن جندال۔ بعد میں اندازہ ہوا کہ وہ یہ دورہ کیوں نہیں مس کرنا چاہتے تھے،اور سجن جندال صرف بزنس مین نہیں ہے اسکے بارے میں پاکستانی ایجنسیز کو یقین ہے کہ وہ بزنس مین ہونے کے ساتھ ساتھ را کا آپریٹر بھی ہے!
لیکن نورین خان کی ایک معمولی سی بات کا تماشہ بنانے والوں نے ملک کے غداروں کو اس ملک پہ مسلط کیا ہوا ہے جو خود را کے ایجنٹوں سے خفیہ ملاقاتیں کرتے رہے آج یہ محب وطن اور باقی سب دشمن ہو گئے ؟!