Today, as a Pakistani, I am proud that the ruler of our country has done such a great job for the world. Whenever there is talk of Islamophobia, the name of Pakistan will come. Thank God.
#Oman#Pakistan#UAE#PMImranKhan@pukhtnna@SHABAZGIL@Haqeeqat_TV
Following the adoption of the “landmark” resolution by the United Nations General Assembly, introduced by Pakistan on behalf of the OIC countries, the prime minister said, “Our voice against the rising tide of Islamophobia has been heard.”
#Pakistan#UN
https://t.co/SVEFVdfAhy
اصل مُدعا یہ ہے 9 اپریل 2022 میں ترقی پذیر #Pakistan کو اپنی ضِد اور جُھوٹی اَنا پر قُربان کر کے غُربت و انتشار کی گہرائیوں میں دھکیلا گیا
ممکنہ دیوالیہ پن سے نجات کا واحد راستہ #الیکشن_کراو_ملک_بچاو ہے جس سے ایکدوسرے کا کانڑا چور ٹولہ بھاگ رہا ہے اور آپ نے انہیں بھاگنےنہیں دینا
ایک خط نہ لکھنے پر وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو توہین عداکت پر فارغ کیا گیا تھا۔ دیکھتے ہیں اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن نہ کروا کر چیف الیکشن کمشنر نے جو توہین عدالت کی گئی ، اس پر کیا ہوتا ہے
خمینی کے انقلاب کے بعد مسلمان ملکوں میں ٹرینڈ بن گیا ہے کہ سربراھان امریکہ جا کر کہتے ہیں ہمیں بچا لو ورنہ اسلام آ جائے گا اسلام سے ڈراتے ہیں۔عمران خان
ہے کوئی تواڈی سب دی ہوش وچ مسلمان لیڈر جنے کدی ایہہ گل کیتی ہوئے؟
بوٹے دا سیلیوٹ
@ImranKhanPTI نو۔
کہا جا رہاہےعمران خان نے رمیض راجہ کو لگایا شہباز شریف نےکسی اورکو لگا دیا،کیایہ اتنی ہی سادہ بات ہے!نوےکی دہائی سمجھ رکھی ہے،رمیض راجہ نےعمران خان کے سیاسی مخالفین کےخلاف کتنے پروگرام کیے؟ کتنے کالم لکھے؟الجبرا تو ہےنہیں کہ سمجھ نہ آئے،ڈیجیٹل دور میں عوامی شعورکی توہین ممکن نہیں
اس کو کہتے ہیں برین واشنگ جو ایسے دماغوں پر بہت اثر کرتی ہے جو صرف ن لیگ کی بریانی کھا کر ادھوری نشو و نما پاتے ہیں
اس اینکر کامران شاہد کو پتا کچھ نہیں مگر شاید ذلیل ہونے کا شوق ہے
عمران خان اس بندے دے سایے دے برابر وی نہی پر اس وچ تے عمران خان وچ اک شے مشترک اے۔
دونوں جس کم دی ٹھان لندے کر کے رہندے۔
جناح بہت عظیم انسان سی کمپرومائز ای نہی ہویا۔
جاؤ بوٹے دی TL تے جا کے دیکھ لئو لبھ لئو توانو کئی ماہ پہلے دسیا سی تسی سڑکاں تے قتل کیتے جاؤ گے اگر تسی نا نکلے اور درست سمت ول۔
اج جیکٹ بردار اس ملک وچ کاروائیاں دا آغاز کر چکے نے غریباں دے بچے با وردی تے بغیر وردی مروائے جان گے۔
ایہہ گھڑی تو لے کے دھماکے نال دھیان ونڈن گے۔
آرٹیکل 63 کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کی بعد بھی اگر پارلیمانی نظام مظبوط نہیں ہوتا تو اسے ختم کر دیں- مچھلی منڈی، وفاداریوں کی سودے بازی، لوٹوں اور نوٹوں کی سیاست اس نظام کو غیر جمہوری اور غیر آئینی بنا دیا ہے- یہ بالکل جمہوریت نہیں ہے
گندم کی فصل کیلئے آبپاشی کی اہمیت اور مناسب وقت‼️
گندم کی فصل کو تین سے پانچ مرتبہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ جس کا انحصار زمین کی ساخت ، درجہ حرارت، زمین میں نمی اور بارشوں پر کیا جاتا ہے۔ گندم کے پودے کو بڑھوتری کے نازک مراحل میں پانی کی ضرورت ہوتی ہے ۔1/4
پی ڈی ایم ایسی گھبراہٹ کا شکار ہے کہ پہلے عدم اعتماد جمع کروائی پھر اندازہ ہوا یہ ہم سے نہ ہو سکے گا
تو یہ سوچے بغیر گورنر سے اعتماد کے ووٹ کا آرڈر جاری کروایا کہ اس وقت یہ اسکی اتھارٹی میں ہی نہیں
اور ادھر پٹھان بیٹھ کر انکی بھاگ دوڑ انجوائے کرنے کے ساتھ نیتیں چیک کر رہا ہے