شہیدوں کا احترام اور عزت ایسے ہوتی ہے! پی ٹی آئی حکومت جو شہدا کے جنازوں تک میں شریک نہیں ہوتی تھی، اس کے برعکس گورنر راج کے پہلے ہی ہفتے میں کے پی پولیس کے 54 شہدا کے خاندانوں کو گورنر ہاؤس بلا کر پلاٹوں کے الاٹمنٹ لیٹرز ان کے ہاتھوں میں دیے گئے۔ ریاست اپنے شہدا اور ان کے لواحقین کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی
آپ کو علم ہے وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کے livestock card initiative کی بدولت اس سال 100 ملین کلو گرام سے زائد اور 500 ملین ڈالر کا حلال گوشت برآمد کیا گیا ہے ؟؟؟
پنجاب کی بیٹی مریم نواز شریف اصلی ماں اور قائد والا پیار! ❤️🙌
جب قیادت عوام میں گھل مل جائے اور ان کے دکھ سکھ میں شریک ہو تو ایک سچی ماں اور سرپرست والا احساس ملتا ہے۔ عوامی خدمت اور خلوص کا یہ رشتہ ہی پنجاب کی اصل پہچان ہے۔❤️🙌
Another major step towards empowering Punjab’s farmers ❤️🙌
CM Punjab Maryam Nawaz Sharif is launching the state-of-the-art Model Agriculture Mall in Sahiwal.
Real agricultural growth and farmer support in action across Punjab!💙👏
فن اور محبت کا انمول امتزاج ❤️🙌
ایک مقامی آرٹسٹ نے اپنی فنکاری کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا انتہائی خوبصورت پنسل اسکیچ تیار کیا ہے۔ قائدین کے ساتھ عوام کا یہ سچا خلوص اور محبت ہی اصل کمائی ہے ❤️👏
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا وژن، ہر بچے کے لیے معیاری تعلیم اور روشن مستقبل؛ نواز شریف سکول آف ایمیننس اسی عزم کی عملی تعبیر ہیں، جہاں جدید سہولیات، ڈیجیٹل کلاس رومز اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے مفت معیاری تعلیم فراہم کی جا رہی ہے تاکہ پنجاب کا ہر بچہ علم، صلاحیت اور اعتماد کے ساتھ اپنے خوابوں کی تعبیر اور ترقی کے سفر میں آگے بڑھ سکے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پنجاب کے ہسپتالوں میں فائر سیفٹی کا جدید اقدام! ❤️👏
ڈی ایچ کیو ہسپتال ساؤتھ سٹی اوکاڑہ میں پہلے Automatic Fire Extinguisher سسٹم کی تنصیب مکمل۔ عوامی حفاظت اور ہسپتالوں کو محفوظ بنانے کے لیے مریم سرکار کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔ 👏🧯
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا اوکاڑہ کے شہریوں کے لیے ایک بہترین تحفہ!❤️🙌
اوکاڑہ میں جدید اور خوبصورت پارکنگ ایریا کا قیام؛ بہترین لائٹنگ، آٹومیٹک سسٹمز اور شہریوں کی سہولت کے لیے عمدہ انتظام! 👏
خیبر پختونخوا کے عوام کے ٹیکس کے پیسے کہاں استعمال ہو رہے ہیں؟
عوام بنیادی سہولیات کو ترس رہی ہے اور یہاں سرکاری ہیلی کاپٹر اور وسائل کو ذاتی تشہیر اور ڈرامائی ویڈیو شوٹس کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ حکومت کا کام عوامی خدمت ہے یا ہالی ووڈ کی شوٹنگ؟
کیا یہ ساڑھے چار کروڑ عوام والے صوبے سے زیادتی نہیں؟؟
• سہیل آفریدی جسے اپنے حلقے سے صرف 8 فیصد ووٹ پڑے وہ وزیرِ اعلیٰ کے عہدے پر بیٹھا ہوا ہے؟؟
اور بدمعاش ایسے بنا ہوا ہے جیسے سارا پختونخواہ اسکی جاگیر ہے
Respected Madam CM @MaryamNSharif Strict action is urgently needed at THQ Hospital Renala Khurd!
Entrusting lab tests and blood sampling to non-medical staff due to the absence of technical personnel is a critical breach of healthcare standards. We request a prompt inquiry, suspension of negligent officials, and strict enforcement of attendance protocols. @CMComplaintCell@SaimaFarooq
رینالہ خورد ٹی ایچ کیو ہسپتال میں انتظامیہ کی بڑی غفلت! اصل عملہ غائب، نائب قاصد لیبارٹری میں مریضوں کے بلڈ سیمپل لینے میں مصروف
مریضوں کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتامتعلقہ حکام فوری طور پر ایم ایس اور لاپروہ عملے کی جوابدہی کریں اور سخت انتظامی کارروائی عمل میں لائیں۔
Okara is still lacking basic infrastructure. A body found in a graveyard had to be moved from THQ Renala on a tractor trolley instead of an official ambulance.
Urging Chief Minister @MaryamNSharif to take immediate notice of this failure in public services. @CMComplaintCell
وہ منصوبے جو خوابوں کو سچی منزل تک پہنچاتے ہیں ❤️🙌
مظفرگڑھ میں الیکٹرک بس سروس سے طلباء اور عام شہریوں کو باوقار اور جدید سفری سہولیات میسر آ رہی ہیں❤️👏
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا وژن اب جنوبی پنجاب کے ہر شہر میں عملی شکل اختیار کر رہا ہے ❤️🫰