The success of Chinese jets used against India in the recent conflict with Pakistan is raising alarm in Asia about their air combat capabilities https://t.co/5PXhNFOW3R
@hazharoon No way near what you are saying ! Don’t judge him after playing today a nice inning. I still say he’s not suitable in this team we need fakhar back. That’s it
@Shoaib_Jatt میں آپ کی اس راۓ سے اختلاف کروں گا اگر ایسا ھوتا تو حارث قومی اسکواڈ کا حصہ ھوتا اس لیے کسی کو تو موقع دینا ھوگا حارث ایک اچھا انتخاب ھے ایگریسو انٹینٹ والا کپتان ھے
@Naya__Pakistan_@attique_riaz06 بڑی باتیں کرنے سے کوئ بڑا نہیں بن جاتا بلکہ ان کے کام اور کی قربانیاں ان کو بڑا بناتی ھیں ، صنم جیسی بہادر لڑکیاں ھمارے لۓ ایک مثال ھیں ۔ آپ کی قربانی کو ھمیشہ یاد رکھا جاۓ گا صنم 🫡👏
اب آپ چالیس سال تک نئی جنریشن کے دل میں محبت پیدا نہیں کر سکتے۔۔۔ جب تک عمران خان پاک آرمی کی وردی خود نہیں پہن لیتے تب تک فوج کی عزت بحال نہیں ھوگی
اوریا مقبول جان۔۔۔🔥
قران شریف کی یہ وہ آیت ہے جو نیک و کار کو پتہ نہیں کیوں لیکن گولی کی طرح لگتی ہے !
غفور الرحیم نے ان کی ٹھیکیداری کی مجموعی طور پر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے پیس ڈالا ❣️❣️❣️
ایک شخص نے غوری میزائل کا رخ اسرائیل کی طرف کرنے کی کوشش کی تھی اس کا نام ڈاکٹر عبد القدیر تھا اس کو آپ نے عبرت کا نشان بنا دیا۔۔۔
حامد میر کا انکشاف۔۔۔💥
50 سال اسٹیبلشمنٹ کی کاسہ لیسی سے چوہدریوں کو وہ عزت نہ ملی۔۔۔
جو 23 مہینے اسٹیبلشمنٹ کے اگے ڈٹ کر کھڑے ہونے سے کما لی۔میں نے کبھی زندگی میں سوچا نہیں تھا کہ چوہدری پرویز الٰہی جیسا بندہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن جائے گا۔۔ حامد میر🔥
“کیا ریاست نے ہمارے ساتھ ماں جیسا سلوک کیا؟ میں ایک غازی کی بیٹی ہوں، میری گرفتاری کی وجہ سے میری بیٹیاں، میرا بیٹا، میرے داماد میرے پوتے میرے نواسے سب ان سے نفرت کرتے ہیں” روبینہ نیازی۹ مئی کی اصلیت بیان کرتے ہوے۔