آنسو مسکراہٹ سے زیادہ قیمتی ہوتے ہیں پتہ پے کیوں؟
کیونکہ مسکراہٹ تو ہر کسی کے لیے ہوتی ہے مگر آنسو صرف ان کے لیے ہوتے ہیں جنہیں ہم کھونا نہیں چاہتے .......!!
#سوچ_کا_سفر
جن لوگوں سے ہمیں بہت محبت رہی ہو ان لوگوں سے کبھی نفرت نہیں ہو سکتی……پتہ ہے کیوں؟
کیونکہ جب وہ دل سے نکلتے ہیں نہ تو ایسے نکلتے ہیں کہ دل ان کے لیے کوئی جذبہ رکھنا پسند نہیں کرتا نہ محبت نہ نفرت نہ ضد اور نہ ہی احترام....!!
کچھ تکلیفیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمارا کوئی اپنا، پوچھ لے ذرا سی ہمدردی جتا دے تو وہ تکلیف کم محسوس ہوتی ہے۔کچھ تکلیفیں ایسی ہوتی ہیں کے ہزاروں لوگ بھی ہمارے پاس آجائیں پر کچھ فرق محسوس نہیں ہوتا ہمیں ۔وہ لوگ بس دعا کرسکتے ہیں اللہ سے۔
کچھ تکلیفوں کا ہمدرد صرف اللہ ""ہوتا ہے