اسرائیلی اس جنگ میں مکمل بے بس نظر آ رھے،
دھماکہ خیز مواد سے لیس جھنڈا یہودیوں کے ذریعہ ہٹائے جانے والی خاردار تار پر رکھا گیا، اسرائیلی فوجی نے بڑی احتیاط کی اور اسے ہٹاتے دھماکہ بھی نہیں ہوا، لیکن اسے اس بات کا علم نہیں تھا کہ جھنڈے کی چھڑی خود دھماکہ خیزمواد سے بھری ہوئی تھی😂
اپنے محلے، علاقے، کام کی جگہ پر کسی یوتھئے یا عمرانڈو کے پاس کھڑے ہو کر نہ تو مسکرائیں، نہ کسی سے اونچی آواز میں بات کریں، اور نہ ہی قہقہہ لگائیں کیوں بے چارے تازہ تازہ یتیم ہوئے ہیں اس لئے دکھی ہو کر آپ کو چک بھی واڈھ سکتے ہیں۔ @realrazidada 😅😂بھائئ فین ہو گۓ تواڈے۔۔۔۔