The most articulate response I have ever heard to the stupid proponents of fighting the scourge of terrorism in Pakistan via “political discussion”.
Those that want for your blood, are always answered with blood.
بزرگ یہاں خودکش بمبار تیار کرنے والوں کے بارے بتا رہے ہیں وہ کس طرح ایک پوری نسل کے دل و دماغ میں نفرت بھر کے اپنے مقصد کے لئے استعمال کر رہے ہیں جو بات ان بزرگ کو معلوم ہے وہ دوسرے لوگو کیوں نہیں سمجھ پارہے ۔۔۔۔
جب ہندوستان پر حملہ ہوا یوتھیے ہندو بن گئے،
افغانستان پر حملہ ہوا تو افغانڈو بن گے،
ایران پر حملہ ہوا تو ایرانی بن گئے، لیکن جب پاکستان پر حملہ ہوا تو حرامی بن گے،
ج
پاکستان کی گزشتہ قیادتوں نے پیسے پر ہتھیاروں کو ترجیح دے کر درست فیصلہ کیا۔ ایٹم بمب، غوری اور غزنوی ان عمدہ عمارتوں سے بہتر ہیں جو مشکل میں کام نہ آ سکیں۔۔
You see Jhon Freedom has no price..
So Ambassador of Norway is attending a court in solidarity with someone who has been accused of Cyber Terrorism, Fake News and Abetment of Proscribed Organizations?
Shame!!
Is MoFA sleeping?
Captain Ahsan & his 140 men held off an entire Indian brigade at Kamalpur, enduring IAF strikes & relentless artillery with no backup or supplies whatsoever for 21 days. He earned such veneration that the Indian Chief, Field Marshal Manekshaw, himself recommended him for an award
عمران کو اسکے اپنے معیار پہ پرکھیں یا کسی بھی معیار پہ پرکھیں وہ دو نمبر ھی نکلے گا۔ یہ ایک مسلمہ حقیقت ھے ۔ اسکے چاہنے والے بھی اس حقیقت سے آشنا ھیں لیکن اپنے اخلاقی و انسانی معیار کی پستی کی وجہ سے مجبور ھیں ۔ اسکے چاہنے والوں اور کا اخلاقی معیار عمران خان کے اخلاقی معیار میں آپکو انتہائ مماثلت ملے گی۔۔
اصل دلیر یہی تھے جنہوں نے اصل جبر کا سامنا کیا تھا!
احمد منصور نے یہ سوال اس جنرل آصف غفور سے پوچھا تھا جو عمران خان کے بارے مثبت رپورٹنگ کا حکم جاری کرتا رہتا تھا!
احمد منصور اگلے دن نوکری سے فارغ کر دیئے گئے تھے
اپنی اولاد کو باہر رکھا ہوا ہے بھیجو اپنی اولاد کو فوج میں، ان کوکھڑا کرو خوارج کے سامنے،لوگوں کو زیادہ دیر تک بے وقوف نہیں بنایا جاسکتا،ترجمان پاک فوج
پمپر اور کچرہ اپنے گھر کے آگے سے اُٹھانا ہمارا اتنا بڑا جرم بن گیا کہ میرے گھر کے ساتھ افراد پر پرچہ کاٹا گیا ہے میری اعلیٰ افسران سے درخواست ہے کہ اس معاملے کی تفتیش کروا کر اصل حقائق حاصل کیے جائیں تاکہ عام شہری کا پورا گھر ایک سپاہی کو خوش کرنے کے لیے قربان نہ ہو۔ @RwpPolice
ناظرین کوثر کاظمی نے یوتھیے شفیع جان کی آتما رول دی 🦾
نورین خانم نے خود کہا کہ اُسے بالوں اور فریکچر کندھے سے پکڑ کر گھسیٹا گیا اور میرے پاس فوٹیج موجود ہے (شفیع جان ) 👇🏼
تم مجھے فوٹیج دکھا دو میں پوری دنیا کے سامنے نیشنل چینل پر اس ٹیبل پر مرغا بن جاؤں گا (کوثر کاظمی)