بی بی سی افغانستان فیکٹ چیکنگ ٹیم نے صوبہ کنٹر پر فضائی حملے کے بعد ملنے والی بموں ک�� باقیات کی تصاویر اور ویڈیوز کا جائزہ لیا ہے اور شواہد سے ظاہر ہوا کہ حملوں میں امریکی ساختہ ’مارک 82‘ (Mk82) کا استعمال کیا گیا تھا۔
https://t.co/1A6vZkmPML
آرمی چیف جنرل باجوہ نے پچھلے چھ سال میں کتنے تحفے وصول کیے؟ ان کی مالیت کیا تھی اور توشہ خانہ میں کتنی ��قم جمع کروا کر کونسے تحائف رکھے؟کیا #DGISPR بتائیں گے؟
وزراء اعظم تو جواب دے رہے ہیں تو ایک سرکاری افسر کو بھی جواب دینا چائے- احتساب سب کے لئے- دو نہیں ایک پاکستان
��مران خان حکومت میں سی پیک پر کام متاثر نہیں ہوا، غلط معلومات پھیلائی گئیں
پچھلی حکومت اور موجودہ اتحادی حکومت کے درمیان سی پیک سے متعلق پالیسی میں تبدیلی نہیں،
عمران خان کی سابقہ حکومت نے سی پیک منصوبوں پر نہ صرف فوکس کیا بلکہ اس کو فروغ دینے کی بھی کوشش کی۔ چینی قونصل جنرل