سپریم کورٹ کے سینئیر وکیل عذیر بھنڈاری کو آج لاہور کینال روڈ سے نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔عذیر بھنڈاری ایڈووکیٹ نے حامد خان صاحب کے ساتھ ملٹری کورٹس کے خلاف پٹیشن کی ہوئی ہے اور متعدد کیسز میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے وکیل ہیں
اے آر وائی نیوز پر سینئیر صحافی نعیم اشرف بٹ کی رپورٹ: ندیم افضل چن بھی سیاست سے مایوس ہوگئے۔کہا۔سنجیدگی سے سیاست چھوڑنے کا سوچ رہا ہوں۔ جمہوریت، رول آف لاء اور لوگوں کی لیے کچھ کر نہیں پار ہے۔میرے والد کی گرفتاری کی وجہ شائد پیپلزپارٹی کی میٹنگ میں میرا یہ کہنا تھا کہ نون کی بجائے تحریک انصاف سے اتحاد کریں۔اسوقت پنجاب میں اینٹی نواز ووٹ کی اکثریت ہے۔ ساری بیوروکریسی کو ہدایات ہیں کہ ن لیگ کے کام کرنے ہیں محسن نقوی تگڑے وزیراعلی نہیں۔
حالات کی سنگینی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے سیکرٹری اعظم خان وفاقی دارالحکومت سے لاپتہ ہو گئے۔ اس بار وہ کچھ ہو رہا ہے جو پہلے کبھی نہیں ہوا۔
کورکمانڈر ہاؤس کے سامنے تحریک انصاف کے دو MPAs اکٹھے بیٹھے ہوئے تھے
1) مراد راس : پارٹی چھوڑ کر آزاد پھر رہا ہے اور روز چار پانچ شوز میں ہوتا ہے
2) میاں اکرم عثمان : گرفتار ہونے کے باوجود پارٹی نہ چھوڑی نہ میاں محمود الرشید پریشرائز ہوا تو اسے آرمی ایکٹ کے تحت ملٹری کورٹ بھجوا دیا گیا ہے
۔۔
آرمی ایکٹ کو اس وقت آرمی تنصیبات کی حرمت کے لیے نہیں تحریک انصاف کو توڑنے کے لیے بطور بلیک میلنگ استعمال کر رہے ہیں
اور ہر MNA-MPA کو اس کی فیملی کو اغوا کر کے آرمی ایکٹ میں سزا دینے کی دھمکیاں دی جاتی ہیں
۔۔
یہ سب ثابت کرتا ہے کہ 9 مئی اور اس کے بعد false flag operation کے ذریعے لندن پلان پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے ۔
🚨 In the last 48 hours, 8 women were sexually assaulted yet not a single culprit was arrested!
AGHS Executive Director @syedanidaaly talks about the #Rape epidemic in Pakistan and the survivor's trust deficit in the criminal justice system.
ہم پاکستان میں ایک عہد کو ختم ہوتے دیکھ رہے ہیں لیکن مجھے یقین ہے کہ پاکستان موجودہ مشکلات سے گزر کر آزادی، مساوات، جمہوریت اور ترقی کی منزل تک پہنچے گا۔ آئین سے کھلواڑ، اداروں کی بے حرمتی، عوام کی محرومی اور معیشت کی بدحالی ہمارا مقسوم نہیں۔
شاہ بلوط کے کٹے ہوئے پیڑ اور قومی بحران https://t.co/rHy0VBPLRT via @humsubcompk
جھوٹے پر خدا کی لعنت ، ججوں میں اختلافات کی وجہ عمران خان کے دور حکومت میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس بنا اس ریفرنس کے پیچھے جنرل باجوہ تھے میں نے جنرل باجوہ سے کہاتھا یہ ریفرنس مشکلات پیدا کریگا لیکن انہوں نے بڑی رعونت سے میری رائے مسترد کر دی https://t.co/oDrodI10WS
@ZafarCheemapti سب سے زیادہ ننگی پیپلزپارٹی ہوئی ہے کائرہ کا تعلق میرے ضلع سے ہی ہے لیکن پیپلزپارٹی میں ہوتے ہوئے بھی اسکی قدر کرتے تھے کہ اصول کی بات کرتا ہے
لیکن جب سے الیکشن کا معاملہ شروع ہوا بہت ننگے ہوئے اور دلیل بھی بھونڈی دے رہے ہیں
چار سال بعد کہیں سے ہم سے ماضی میں غلطیاں ہوئیں
The 2 judges are right: suo motu too much. High Courts should decide the elections matter, let us see which Judge Sb dares grant time beyond 90 days . . . .
@ICJ_Africa@reema_omer Would be interesting to follow this keynote address as an habitual "colony" I find no mettle, in fact no debate or deliberation in making laws of our own, apart from the debates in process of drafting a Constitution (sic).
ECP interpretation of SC’s “barest minimum” deviation as permission to postpone PA elections by 5-6 months, and its cynical use of Art 254 to justify defiance of a clear constitutional stipulation are both legally flawed + disingenuous
Our political crisis getting deeper, uglier