زندگی بہت مختصر ہے!
رنجشیں رکھنے ، نفرتیں پالنے اور وقت
ضائع کرنے کے لیے نہیں ہے
جتنا جی سکتے ہو مُسکرا کر جیو، معاف کرو
محبت بانٹو اور نیکی کماؤ کیونکہ؛
ایک دن صرف یادیں باقی رہ جائیں گی!
• 💜
زیادہ تر لوگوں کو نفسیاتی علاج کی ضرورت نہیں ہوتی
بلکہ انہیں ایک ایسے دوست یا شخص کو ضرورت ہوتی ہے
جس کے ساتھ وہ بے فکری سے پاگل پن کر سکیں
بنا کسی وجہ کسی غرض سے ہر بات اُس کے ساتھ شیئر کریں
بغیر کسی سوچ کے
اور یہ حقیقت ہے ایسا ایک دوست ہونا ہی سب سے بڑا علاج ہے
لڑکیاں اپنی سہیلی کے شوہر کو دیکھ کر عموماََ یہی کہتی ہیں میرے والے سے زیادہ بینڈ سم ہیں جبکہ لڑکے اپنے دوست کی بیوی کو دیکھ کر کہتے ہیں
اے چنگا رہ گیا اى😂🙏🙏