أنا وزوجي ما بيننا خصوصيات دخلت الحمام
وهو تقريبًا ما يعرف إني بالحمّام
فجأة انفتح باب الحمّام بدون حتى ما يطق الباب حق الحمام
من بعدها لين اليوم أشوفه متغيّر 180 درجة وينفر مني
سألته وش اللي مضيّقك وحاولت معه
قال: يوم فتحت باب الحمام ما كنت متوقع اللي تسوينه
قلت:
پشاور میں ائرپورٹ طرز کا نیا جنرل بس سٹینڈ تقریبا تیار ہو چکا ہے۔ یہ سٹیٹ آف دی آرٹ بس اسٹینڈ ہے جو دنیا کے جدید ترین شہروں کے معیار کے مطابق تعمیر کیا گیا ہے۔ جس انداز میں یہ تعمیر ہوا ہے، اس کی مثال پورے پاکستان میں اور کوئی نہیں ملتی۔ یہ بس اسٹینڈ پاکستان کے کئی ائیرپورٹس سے بھی بہتر ہے۔ باقی صوبوں کے وزرائے اعلی کو بھی اسی طرز پر اپنے اپنے صوبوں میں بس اڈے بنانے چاہییں۔ افتتاح میں رکاوٹ یہ ہے کہ جی ٹی روڈ سے کنیکٹیویٹی کے لیے نیشنل ہائی وے سے ابھی تک اپروول نہیں مل رہی۔ آپریشنل ہونے کے بعد قوی امکان کے ہے کہ بی آر ٹی کی طرح یہ پروجیکٹ بھی کئی عالمی ایوارڈ جیت سکتا ہے۔
یہ پختون خواہ حکومت کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ انکا ماتحت ایک میونسپل کا ادارہ بھی ان سے کنٹرول نہیں ہو رہا،، ہنگو میں 27 ستمبر کے لگائے گئے بینرز اور سٹمیرز جس دیدہ دلیری کا ساتھ اتارے جا رہے ہیں وہ مناظر آپ خود دیکھیں
ایف آئی آر کے مطابق 19 سالہ ملزم سلمان کو گذشتہ روز اُس وقت پکڑا گیا تھا جب اُس نے دو، تین سال کی بچی کی میت قبر سے نکال کر اس کا کفن اُتارا ہوا تھا اور اسے کپڑے پہنائے ہوئے تھے۔۔۔
https://t.co/aM46YaMrLB