@itxfqg_pti@TeamInqilab_#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
ھاھاھاھاھاھاھاھا بلکل لیکن پہلی بات اہعین کی کوئی حثیت نہیں پاکستان میں اور امن کی سب سے بڑی دشمن یہ فوج اور اس کے تمام جرنیل ہیں امن کے نام پر اس غریب عوام کے ڈیڑھ لاکھ افراد کو قتل کرنے کے بعد بھی امن نہیں آیا ھاھاھاھاھاھاھاھا کگے رہو اور قوم کو بھی لگاے
تین سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا۔ صحت، وقار اور آزادی کا مطالبہ اب صرف ایک پارٹی کا نہیں، بلکہ انسانیت، عدل اور آئین کا ہے۔ اب رہائی کا وقت ہے۔ #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
"ساری قوم کا جو فوکس ہے وہ عمران خان ہے، بس۔ اور یہ جو باقی سارا کچھ آپ دیکھ رہے ہیں نا، یہ، یہ distractions ہیں۔ ہم اس میں انٹرسٹڈ نہیں ہیں۔"
علیمہ خان
#مزاحمت_عمران_کی_رہائی_تک#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
کیا انصاف کا تقاضا صرف مقدمات چلانا ہے یا ہر شہری کو منصفانہ سماعت کا حق دینا بھی؟ عمران خان کے مقدمات کا فیصلہ شفاف قانونی عمل کے ذریعے ہونا چاہیے۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی