پیغامِ کربلا فقط ایک واقعہ نہیں، ایک دائمی فکر ہے۔ جب بھی ظلم اپنی حدیں پار کرتا ہے تو صدائے حق نئے عزم کے ساتھ بلند ہوتی ہے۔ اہلِ استقامت جانتے ہیں کہ سر جھکانے سے بہتر ہے حق پر ڈٹ جانا۔
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح@TeamPakPower
تاریخِ کربلا ہمیں یہ درس دیتی ہے کہ حق کی راہ ہمیشہ آسان نہیں ہوتی۔ آزمائشیں، قربانیاں اور مصائب اہلِ حق کا مقدر بنتے ہیں، مگر آخرکار سرخروئی اسی کا مقدر ہوتی ہے جو اصولوں پر ثابت قدم رہے۔
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح@TeamPakPower https://t.co/BiOe8hEmni
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
ظالم و جابر بادشاہ کے سامنے کلمہ حق کہنا،اصولوں پر سودے بازی نہ کرنا ،ظالم کے ڈر یا موت کے خوف سے سر نہ جھکانا ۔اور بے سروسامانی کے باوجود ظالم کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہونا جیسے پہلوں سے ہمیں خان نے روشناس کروایا لیکن ہم نے پیٹھ پھیر دی کوفیوں کی طرح۔۔
@TeamPakPower