میں صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ لاہور جناب سرور صاحب، جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ لاہور جناب انجینئر حارث ڈار صاحب، صدر مسلم یوتھ لیگ لاہور انجینئر عبدالرحمٰن بدر صاحب اور pp 172 کی قیادت کا بہت مشکور ہوں جنہوںنے مجھے یوتھ pp 172 کا جنرل سیکرٹری مقررکیا شکریہ
یہاں گلے کٹ رہے ہیں اور تم بسنت منانے کے شوق پورے کرلو😡
محترمہ وزیر اعلیٰ صاحبہ کے شوق بسنت کی بھینٹ چڑھا ایک اور نوجوان
عدنان ولد عبد المجید بعمر 25 سال اکیڈمی روڈ والٹن نزد آرمی پبلک گیریژن سکول🥺
*ہمارا صلیبی سال سے کیا تعلق؟*
ہم مسلمانوں کے پاس سب کچھ موجود ہےحتی کہ ہمارا *”کیلنڈر“* بھی اپنا ہے۔ ہمارا سال *محرم الحرام کے مہینے* سے شروع ہوتا ہے۔ ہم کرسچن نہیں،مسلمان ہیں، محمدی ہیں،
*جن درندوں کی پیاس مسلمانوں کے خون سے بجھ ہی نہیں رہی، پھر بھی ہم ان کے سال
منائیں گے
مودی نے 2002 میں احمد آباد گجرات فسادات میں ہزاروں مسلمانوں کو زندہ جلایا تھا. اسے گجرات کا قصائی کہا جاتا ہے. اس نے بنگلہ دیش کے قتل عام کی ذمہ داری قبول کی تھی. بلاول اور دفتر خارجہ کو چاہیے تھا کہ مودی، امت شاہ، اجیت دول، سمجھوتہ
یہ فرق کیوں ہے؟
ایک طبقے کو کیوں نہیں اوپر آنے دیا جا رہا کیا ان کا کوئی حق نہیں ہے؟
تیس چالیس ہزار روپے لینے والا مزدور ان پیسوں میں مکان کرایہ دیں بل دیں راشن تو بھول جائے
اور دوسرا طبقہ جو تنخواہ بھی اچھی بھاری لے اوپر والی رقم الگ اور اسے بل بھی معاف ہو
اے اللہ ! امن ، ایمان ، سلامتی ، اسلام ، رحمن کی رضا مندی اور شیطان سے بچاؤ کے ساتھ اس سال / مہینہ کو ہم پہ داخل فرما۔ (آمین)
المعجم الاوسط للطبراني : 6241 ، اسناده حسن
عبد اللہ بن ہشام سے روایت ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین نئے سال یا مہینے کی آمد پہ یہ دُعا سکھاتے تھے:
اللَّهُمَّ ادْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالا يُمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ
یہ وہ لوگ ہیں جو فراخی اور تنگی ( دونوں حالتوں) میں خرچ کرتے ہیں اور غصہ ضبط کرنے والے ہیں اور لوگوں سے (ان کی غلطیوں پر ) درگزر کرنے والے ہیں، اور اللہ احسان کرنے والوں سے محبت فرماتا ہے