🚨PAKISTAN AND SAUDIA TOGETHER ON FIRE🇵🇰🇸🇦
Saudi Arabia and Pakistani forces have jointly destroyed the final major weapons and missile stockpile of the Houthis💪
As long as Pakistan stands with Saudi Arabia, no one can defeat Saudi Arabia.Together we are strong🇵🇰🇸🇦
بیٹا یا بیٹی پیدا کرنا عورت کی طرف سے نہیں ہوتا لیکن عورت کو اس بات پر تشدد کا نشانہ بنانا کہ دوسری بیٹی کیوں ہے حرامزدگی اور بے غیرتی ہے ایسے مردوں کو اللہ تعالٰی اولاد کی نعمت سے محروم رکھے آمین
سہیل آفریدی کی عزت افزائی وہ بھی اپنی پارٹی ورکر کے ہاتھوں جو تمیز سکھائی تھی وہی آج خود پر استعمال ہو رہی ہے۔یہ وہی ہیں جن کے بارے میں کہا گیا تھا کہ عوام میں نکل کر دکھانا یہ وہی عوام میں بچے چند بیچارے اور بیچاریاں ہیں ۔
کہتے ہیں ایک عورت نسلوں کی تربیت کی محافظ ہوتی ہے ۔۔
فیصلہ آپ کا ہے کہ کیا آپ بھی اپنے بچوں کی یہی تربیت کریں گے یا ان کو شعور دیں گے
آپ نے محاوروں میں تو سنا تھا کہ جس سے زیادہ محبت کی جائے، اس کو کندھوں پہ بٹھاتے ہیں۔
چلیں آج اس محاورے کا آپ کو عملی نمونہ بھی دکھاتے ہیں۔
یہ دیکھیں عوام کی محبت۔ پاکستان کے کروڑوں عوام اپنے پاک فوج کے سپاہیوں پہ مر مٹتی ہے، ان سے اسی طرح پیار اور محبت کرتی ہے۔ یہ ہوتی ہے سچی محبت۔
@OfficialDGISPR
🚨 ذرا غور کیجیے!
یہ 14 سالہ بچی اپنی آواز میں بول رہی ہے یا کسی کا تیار کردہ اسکرپٹ پڑھ رہی ہے؟
اصل سوال یہ نہیں کہ کیمرے کے سامنے کون ہے؛ اصل سوال یہ ہے کہ اسکرپٹ کس نے لکھا، کیمرہ کس نے چلایا اور ایک کمسن بچی کو اس بیانیے کے لیے کیوں استعمال کیا گیا؟
اور پھر یہی ویڈیو بھارتی میڈیا کے سامنے پیش کی جاتی ہے۔
#FactCheck #Balochistan #FarahBaloch
مسلح تنظیموں کے اثرات سب سے پہلے عام شہری کی زندگی پر پڑتے ہیں پیٹرول کی قلت یا فراہمی میں خلل ہو تو پمپس پر طویل قطاریں لگتی ہیں لوگ گھنٹوں انتظار کرتے ہیں اور روزگار، تعلیم، علاج اور روزمرہ آمدورفت متاثر ہوتی ہے سڑکوں پر غیر یقینی صورتحال بنانا کاروباری سرگرمیاں محدود کرنا مال برداری اور مقامی تجارت کو متاثر کرنا اضافی مشکلات کا سامنا بھی عام لوگوں کو کرنا پڑتا ہے اور یہ مشکلات ش د ت پسند تنظیموں کی سرگرمیوں سے عام شہریوں تک پہنچتی ہیں ان کی قیمت آخر عوام ہی کیوں ادا کریں؟بلوچستان کے شہریوں کا حق ہے کہ انہیں خوف اور رکاوٹوں کے بجائے امن، محفوظ راستے، معمول کی زندگی اور ترقی کے مواقع میسر ہوں
ایف سی کا جوان صرف سرحدوں کا محافظ نہیں، بلکہ انسانیت اور ہمدردی کی بھی خوبصورت مثال ہے۔ کسی ضرورت مند کی مدد کے لیے بڑھا ہوا ہاتھ چند روپے نہیں، بلکہ احساس، خدمت اور بھائی چارے کا پیغام ہوتا ہے۔ 🇵🇰❤️
ان ماؤں کا احسان یاد رکھیں جنہوں نے اپنے لال وطنُ پہ قربان کر دیے۔ ان سہاگنوں کو یاد رکھیں جنہوںُ نے سہاگ وطن پہ وار دیے۔ ان بچوں کو یاد رکھیں جو باپ کی شفقت سے محروم ھوگئے۔
اللہ ان شہیدوں کے طفیل وطن کو امن دے قائم و دائم رکھے آمین
🚨 بی ایل اے کی نام نہاد آزادی کا اصل چہرہ!
ٹرک روکو، عام شہری کو دھمکاؤ اور اس کی محنت کی کمائی زبردستی چھین لوپھر اسی عمل کو بلوچ عوام کے حقوق اور آزادی کا نام دے دو۔
کیا یہی وہ آزادی ہے جس کا دعویٰ کیا جاتا ہے؟
غریب بلوچ ہو یا پشتون، مزدور ہو یا ڈرائیور اس سے بھتہ وصول کرنا کس حق کی جدوجہد ہے؟
عوام کے نام پر بندوق اٹھانے والے جب عوام ہی کی جیب پر ہاتھ ڈالیں تو ان کے دعووں کی حقیقت خود سامنے آ جاتی ہے۔
#Balochistan
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کی تاریخ کے واحد آرمی چیف ہیں جنہیں ڈائریکٹر جنرل ملٹری انٹیلی جنس (DG MI) اور ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (DG ISI) دونوں اہم ذمہ داریاں انجام دینے کا اعزاز حاصل رہا۔
یہ کوئی ہالی ووڈ کی فلم کی شوٹنگ نہیں بلکہ پاکستان کی بہادر افواج کے جوان ہیں جو دہشتگردوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں
وطن کے دفاع میں ان کا عزم اور قربانی قوم کے لیے باعثِ فخر ہے۔ 🇵🇰
🚨 بی ایل اے اور TTP کا گٹھ جوڑ، بلوچستان کے امن اور معیشت کے خلاف جنگ
بھارت کی مبینہ سرپرستی میں بی ایل اے اور TTP کا مجرمانہ گٹھ جوڑ صرف سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے تک محدود نہیں، بلکہ پشتون اضلاع سمیت پورے بلوچستان کے عام عوام کو بھی اس کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے۔
س��کیں، بازار، کاروبار، تجارت اور روزگار متاثر کرکے یہ عناصر مقامی آبادی کو خوف اور معاشی مشکلات میں دھکیل رہے ہیں۔ دہ-ش-ت گردی کا اصل نقصان اسی عام شہری کو ہوتا ہے جو اپنے بچوں کا مستقبل بہتر بنانے کے لیے امن اور روزگار چاہتا ہے۔
بلوچستان کے عوام کا امن، روزگار اور ترقی کسی بھی مسلح گروہ کی دہ-ش-ت گردی کی بھینٹ نہیں چڑھنی چاہیے۔
#Balochistan