Babar was given clear instructions on how to meet King Charles. The instructor told Babar to ask King, “How are you” & expect a “I’m fine & you?” Babar was told to reply, “Me, too”
But it went horribly wrong.
Instead of asking the King, “How are you?” Babar asked, “Who are you?”
Charles was a bit shocked but replied, “Well, I’m the King.”
Babar replied, “Me, too.”
@utallat جائیں بھائی۔ سفر وسیلہ ظفر ہوتا ہے۔
نئی جگہ نئے لوگ نئی سوچ ہمیشہ بہتری کی طرف لیکر جاتی ہے۔ پیسہ بنتا ہے ڈوبتا ہے ۔ پھر بنتا ہے پھر ڈوبتا ہے۔
Exactly.
When Afghanistan doesn't function well, we say Its burden on Pakistan.
When Attock, Mianwali, Peshawer don't function well in health-care and people move to Islamabad for facility, Its Islamabad's fault.
Right? Right!!
خدا کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ نظام اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ کامیابی سے چل رہا ہے۔ نظام ہر گز کولیپس نہیں ہوا۔
نظام 100٪ عین ویسا ہے جیسا ہمارے حکمرانوں و اداروں سے ملکر اشرافیہ نے بنایا۔ لیڈران پر واری جانے والے شاہ دولہ کے لا علاج بدنصیب بھی اسی کامیاب نظام کی دین ہیں۔
مزید برآں۔۔۔
عاطف بھائی کی چھت سے ٹینکی اور گھر سے نلکے بھی ختم کرنے چاہییں۔ فطری بہتے پانی کا استعمال کرنا چاہیے اور بارش سے بارش تک نہانا دھونا ہونا چاہیے
کالاباغ ہی نہیں پاکستان کے تمام ڈیم ختم ہونے چاہیے۔ دریائی سندھ کو اس کے فطری بہاؤ میں بہنے دیں۔ اس سے پاکستان بھر میں قدرتی طور پر پانی زیر زمین ذخیرہ ہوتا ہے اور سینکڑوں کلومیٹر کا آبی نیویگیشن نظام بھی پیدا ہوتا ہے، جبکہ بڑے سیلابوں سے بھی جان بچتی ہے۔
پچھلی صدی میں توانائی بنانے کے لیے ہائیڈرو پاور منصوبے بنائے گئے تھے، اب یہ بجلی سولر اور دیگر طریقوں سے کہیں سستی طریقے سے پیدا ہو سکتی ہے۔
دنیا بدل چکی ہے آپ کیوں بدلنے کو تیار نہیں؟
اس ملک کے سارے ڈیم ختم ہونا چاہئیں۔
Asked my nephew that please cut your hair and he said I cannot betray Yousaf as he will be waiting for me.
And I was like Who??
He said my barber!!
What is with boys and their barbers!!
We were introduced to SEATO and CENTO in school but didn't know about this event as part of history, though I believe what @javeednusrat sb already had explained, but adding this as example for reference feels good.
@javeednusrat sb once told that, we are not that bad in our international standing, opposite to what today's generation believes.
Today, I read this:
پاکستان نے امریکہ کی ان درخواستوں کو مسترد کر دیا تھا جن میں اسے ویتنام جنگ میں حصہ ڈالنے کو کہا گیا تھا۔