لڑائ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے اور فوج فیصلہ کر چکی ہے کہ اس نے عاصم رجیم کو ہر حال میں بچانا ہے
اس وقت کے پی اور پنجاب سے خبریں آ رہی ہیں کہ فوج مکمل طور پر ایکٹو ہو چکی ہے مارچ کو ناکام بنانے کے لیے ۔
کے پی کا آئ جی ایجنسیز کا پٹھو بنا ہوا ہے اور کے پی پولیس کو بھی کے پی عوام کے خلاف استعمال کرنے کا پلان بنایا جا رہا ہے ۔
سہیل آفریدی کو اکیلا کرنے کی پوری کوشش کی جارہی ہے
اس ساری صورتحال میں کے پی کے غیور پولیس اور عوام کو سہیل آفریدی کا ساتھ دینا ہو گا ۔
میں سہیل آفریدی اور جنید اکبر کی پالیسیز پر تنقید کرتا رہا ہوں مگر حالات صاف بتا رہے ہیں کہ ہمیں اس وقت انہیں بیک کرنا ہے اور مکمل سپورٹ کرنا ہے ۔
انشاءاللہ ہم اس لڑائ میں کامیاب ہوں گے ✊
عمران احمد خان نیازی کے پورے خاندان کو نشانہ بنانا ریاستی جبر کی انتہا ہے۔ آج کی رات جبر کی نئی تاریخ رقم ہوئی ہے۔
خواتین اور بچوں کو بھی نہیں بخشا گیا۔ یہ کارروائیاں فوری طور پر بند کی جائیں، گرفتار افراد کو رہا کیا جائے
#FascismUnderAsimLaw#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
سپریم کورٹ نے جب دس مئی کو عمران خان کی رہائی کا حکم دے دیا تھا تب اس وقت کی اسٹبلشمنٹ نے باہر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی تھی اور عمران خان نے جیل کے اندر سے پیغام دیا تھا کہ یہ سب کون کروا رہا ہے
پاکستان فوجی رجیم کے فضائی حملوں میں شہریوں کی شہادت کے علاوہ جائے وقوعہ پر قرآنِ کریم کا ایک پھٹا ہوا نسخہ بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
پاکستانی فوج اسلام اور مسلمانوں کی محافظ ہونے کا دعویٰ کرتی ہے اور خود کو حرمین شریفین کی محافظ بھی قرار دیتی ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب یہ بتانا بھول گئے کہ9 مئی کو پاکستان کے کون سے قانون کے مطابق رینجرز نے ملک کے سابق وزیراعظم کو عدالت کے احاطہ سے توڑ پھوڑ کرکے اغوا کیا تھا ۔۔؟