جو کچھ تمہارے پاس ہے، وہ سب ختم ہوجائے گا، اور جو کچھ اللہ کے پاس ہے، وہ باقی رہنے والا ہے۔ اور جن لوگوں نے صبر سے کام لیا ہوگا، ہم اُنہیں اُن کے بہترین کاموں کے مطابق اُن کا اجر ضرور عطا کریں گے۔
سورۃ النحل
جھوٹ بول رہا ہے یہ انسان منافقت کر رہا ہے اپنے ذاتی فائدے کے لیے پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ اس انسان کا لال حویلی اور شیخ رشید کے ساتھ کسی بھی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے.
@Ali_MuhammadPTI Kitny nam batyo. Kiynay khandan ganwayon. Batyen Ap lin laga do ga kiya bat kr rahy hain. Jhan sy ap bol rahy hain ma un ka sb sy bara fan hon or taluq bi acha hai @Ali_MuhammadPTI
اہم اعلان: بہت ساری مختلف قسم کی باتیں اورشکائتیں مارکیٹ میں سننےمیں آرہی ہیں تفصيل میں نہیںجاناچہاتامختصر لکھ رہا ہوں بہت موادہےصرف وارنگ دےرہاہوں کہ دوباره ایسی کوئی بات نہ کی جائےمگر یہ بتاناچہاتا ہوں کہ کوئی جاوید بٹ نام کابنده اپنےاپ کو لال حویلی اور شیخ رشید کےساتھ جوڑرہاہے
جنگیں بیان بازی یا سیاسی نعروں سے نہیں ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط سے جیتی جاتی ہیں، پراکسی عناصر کوپاکستان کے امن او خوشحالی کو نقصان پہنچانے کی ہرگزاجازت نہیں دیں گے، فیلڈ مارشل