سلمان صفدر کی جانب سے اڈیالہ جیل رسائی اور عمران خان کی قید تنہائی ختم کرنے کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے آج مختلف آپشنز رکھے
1.سینئر غیر جانبدار وکلا کا کمیشن بنا کر جیل بھجیں وہ جو رپورٹ دیں گے ہمیں منظور ہو گی
2.آنکھ کے معاملے پر میڈکل رپورٹس کا وجہ سے یہ ایشو بنا صحت کا معاملہ اب کس اسٹیج پر اس کے لئے ڈاکٹرز کو بھی طلب کیا جائے
3.قید تنہائی ختم کرنے کے لیے فیملی وکلا بچوں کو ہفتہ وار ملاقاتیں بحال کریں جائیں
4. ٹی وی اخبارات کتابیں ریڈیو ٹرانسمیٹر عمران خان کو مہیا کیا جائے
وفاقی حکومت نے تقریبا تمام آپشنز کی مخالفت کی ہے کہہ رہے ہیں قید تنہائی نہیں ہے ان کی درخواستیں مسترد کیں جائیں بلکہ انہوں نے کہا ہے یہ درخواستیں قابل سماعت ہی نہیں ہیں ہم تو بی کلاس سے بھی اوپر کی کلاس عمران خان کو جیل میں مہیا کر رہے ہیں
عدالت نے کہا ہے اس حوالے سے آرڈر پاس کریں گے
كلما زادت الرجوله في الحب .......... كلما زاد الكحل ثباتاً في عين الأنثى ..
محبت میں جتنی زیادہ مردانگی، وفاداری اور خلوص ہوگا، اتنا ہی عورت کی آنکھ کا کاجل زیادہ دیر تک قائم رہے گا۔.!!
#اردو_زبان
ڈیجیٹل دنیا کی چمک دمک سے نکل کر کچھ وقت اپنے والدین کے ساتھ گزاریں۔ ان کی باتیں سنیں، ان کے تجربات سے سیکھیں
ان کے ساتھ گزارا ہوا وقت دل کو اطمینان بخشتا ہے اور زندگی کی اصل ترجیحات کو واضح کر دیتا ہے۔
ڈیجیٹل تعلقات اکثر بے مقصد ہوتے ہیں ،
➖✨Good EveNinG🌸🤍
جہاں محبت مل جائے، وہ مکہ ہے
(طواف کیجیے)
جہاں محبوب مل جائے، وہ مدینہ ہے
(دھمال ڈالیے)
جہاں محبت بچھڑ جائے، وہ کربلا ہے
(رقص بسمل کیجیے)
اپ جانتے ہو رقص بسمل کیا ہے ۔۔۔؟
بسمل بسم اللہ
اللہ اکبر سے ہے یعنی تکبیر مرغ کو تکبیر کر کے
چھوڑ دیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
پہلے ہر شخص کی خواہش تھی کہ ایشوریہ رائے اُس کی بیوی ہو
اب ایشوریہ رائے ہر شخص کی بیوی جیسی ہی ہے۔
مت کرو بحث ہار جاؤ گی
حُسن اتنی بڑی دلیل نہیں
جون ایلیاء
عجیب دنیا ہے جہاں عورتیں، دوسری عورتوں کی شکایت کرتے نہیں تھکتیں جبکہ مرد دوسری عورتوں کی تعریف کرتے نہیں تھکتے۔ مرد واقعی عظیم ہیں۔ 🤧😂
(مشتاق احمد یوسفی)
#محبت_مافیا
اگر آپ شعر پڑھ کر اس کو صرف پوسٹ کرنے والے کی ذات سے منسوب کرتے ہیں اور اس کو جج کرنے لگتے ہیں تو اس کا مطلب ہے آپ ادب کی الف ب سے بھی واقف نہیں
شعر کا لطف لیں اور آگے بڑھ جائیں کچھ کہنا ہے تو رپلائی کر دیں۔
کسی کی ذات کے متعلق اپنی رائے مت قائم کریں
شکریہ
ایک ماڈرن فقیر نے مالک کو چوتھے فلور سے نیچے بلوایا اور کہا۔" اللہ کے نام پر خیرات دیجئے۔"
مالک نے کہا۔" آئیے میرے ساتھ۔"
چوتھے فلور پر پہنچ کر دروازہ کھولتے ہوئے کہا۔" بابا! معاف کیجئے۔"
😊😊
کیا آپ خوش رہنا چاہتے ہیں؟ ایک چاۓ بنائیں اور وسیع پیمانے پر مسکراہٹ اور ان لوگوں کو چھوڑ دو جنہوں نے آپ کو تکلیف دی ان کی قدر کریں جو آپ سے محبت کرتے ہیں اور یاد رکھیں زندگی جینے کا نام ہےزندگی سے زیادہ ا��یدیں نہ رکھیںں اگر آپ چاۓ پی رہے ہیں در حقیقت یہی سب سے بڑی خوشی ہے🥀