عاصم منیر کے پاس دو راستے ہیں یا سرنڈر کرے یا مارشل لا لگائے۔
اگر مارشل لا بھی لگا تو یہ ایک کمزور ترین مارشل لا ہوگا۔
عاصم منیر صاحب! میلہ لُٹنے والا ہے۔ یہی کنٹینر آپ کے گلے پڑیں گے۔
میری ساری عمر تحریکوں میں گزری ہے۔ یہ تحریک تو آپ نہیں روک سکتے۔ مشورہ ہے بندوقیں پھینکیں، اور مشورہ اس لیے دے رہا ہوں کیونکہ عاصم منیر کے دیرینہ ماموں بابر شاہ میرے ورکر تھے۔ اب تو وہ اور وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔
ہمارے ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف کے والد بشیر الدین محمود ہمیشہ اسلام آباد میں میرے گھر آ جایا کرتے تھے۔ اگر میں گھر پر موجود نہ ہوتا تو میرے نوکر گھر پر ہوتے اور وہ آ کر ان کے پاس بیٹھے رہتے۔
اس لیے میرا مشورہ خلوصِ دل سے ہے۔
کچے گھڑے نے جیت لی ندی چڑھی ہوئی
مضبوط کشتیوں کو کنارہ نہیں ملا ):
علیمہ خانم، عظمیٰ خانم اور نورین نیازی، تینوں نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ آپ کی ہمت اور جرات کو سلام۔
تحریکِ انصاف کے کارکنوں، سہیل آفریدی، آپ بھی آپ کو یہ جنگ جیتنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اتنا ڈرا ہوا کسی ڈکٹیٹر کو نہیں دیکھا۔ یہ بیچارے کنٹینر جمع کرتے رہیں گے اور احتجاج میں یہی کنٹینر ان کی شکست کا باعث ہونگے۔
محسن نقوی کو ایک کام دیا گیا تھا بطور چیئرمین پی سی بی انہوں نے پوری ٹیم کا بیڑہ غرق کر دیا ! سائرہ بانو ۔۔
اب تو ہاکی بھی ان کے حوالے کی جا رہی ہے ! ثمینہ پاشا ۔۔
بوٹ ہے میرے ساتھ کوئی اسلحہ تو نہیں
ایک اور عہدہ لے لوں کوئی مسئلہ تو نہیں
سائرہ بانو ۔۔ کیا کہنے۔۔
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity.”
(Imran Khan's message, conveyed through his son, Mar 21st, 2026)
"تم قرآن پڑھتے ہو؟ قرآن کہتا ہے، "آنکھ کے بدلے آنکھ اور دانت کے بدلے دانت"۔
میں نہیں جانتا انہوں نے عمران خان کو کون سی گولیاں دیں؟ کوئی ڈاکٹر ہی بتا سکتا ہے۔
تم ذرا ایک آنکھ بند کر کے آدھا گھنٹہ گزارو، تمہیں پتا چلے"-
میرے معزز استاد، اعتزاز احسن صاحب