حضرت ابو ہریرہ رضی اللّٰہ عنہ سے مروی ہے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
’���جب ماہ رمضان آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور دوزخ کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور شیطانوں کو پابہ زنجیر کر دیا جاتا ہے۔‘‘
#welcomeRamazan
@Gsqasmi99
@NafeArfi
@hudaqasmi
Muslims believe that Islam is the complete and universal version of a primordial faith that was revealed many times before through prophets including Adam, Abraham, Mosesa, Jesus.
#TheLastMessenger
کرونا وائرس بڑی تبا��ی لا سکتا ہے اور ہلاکتوں کی تعداد کڑوروں میں پہچ سکتی، ہمارے میں بھی بہت ہی تیزی سے یہ بیماری پھیلنے کا اندیشہ، اس لیے تمام مساجد کے ذمہ داروں سے گزارش ہے کہ کہ جماعت اور جمعہ کے لئیے مساجد کو بند کر دیں، یا صرف امام اور مؤذن ہی جماعت سے نماز پڑھیں
این پی آر پر وزیر داخلہ امیت شاہ کے بیان سے کسی خوش فہمی میں مبتلا ہونے کی ضرورت نہیں ہے، جب تک وہ اسے باقاعدہ نوٹیفکیشن میں نہ لے آئیں اور این پ�� آر کے مینول سے اضافی کالم نہ ختم کریں این پی آر کا بائیکاٹ جاری رہے گا
ورنہ شاہ جی کے لئے یہ کہہ دینا بہت آسان ہوگا کہ یہ جملہ تھا
یوم خواتین مغربی تہذیب کی دین ہے، اسلام میں تو ہردن اور ہروقت خواتین کا ہے، اللہ رب العزت کا ارشاد ہے :اور ا�� عورتوں کے ساتھ حسنِ معاشرت کے ساتھ زندگی گزارو اگر وہ تم کو ناپسند ہوں تو ممکن ہے کہ تم کوئی چیز ناپسند کرو اور اللہ اس میں خیر کثیر رکھ دے۔
فقد العالم علما جما بفقد العالم الهندى الشهير العلامة الد��تور لقمان السلفى رحمه الله رحمة واسعة واسكنه فسيح جناته ويلهم أهله وذويه الصبر والسلوان وانا لله وانا اليه راجعون
Three Days.
It has been three days of organised killings, looting of properties and attacks on places of worship of Muslims in the national capital.
20 dead. 200 injured.
But not a single word from the Prime Minister or Home Minister of India.
Your silence is your approval !
#ہدایت_ربانی
مسلمان وہ ہیں کہ لوگوں نے ان سے کہا کہ تمہارے مقابلہ میں بہت سے لوگ اکٹھا ہوگئے ہیں، لہذا تم ان سے ڈرو، تو اس بات نے ان کے ایمان میں مزید اضافہ کردیا اور وہ کہنے لگے: ہمارے لئے الله ہی کافی ہیں اور الله ہی بہترین کارساز ہیں۔
(آل عمران: 173)