چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا 23 دہشت گردوں کو واصل جہنم کرنے پر سکیورٹی فورسز کو شاباش
خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں 3 آپریشنز کے دوران 23 دہشتگردوں کی ہلاکت بڑی کامیابی ہے
پاکستانی قوم دہشتگردوں سے نبرد آزما سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی پشت پر متحد کھڑی ہے
@BBhuttoZardari
اسلام آباد: قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کی میاں محمد نواز شریف کو مسلم لیگ ( ن) کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
ملک میں جمہوریت کے فروغ کیلئے میاں نواز شریف کے ساتھ مل کر كام کریں گے، قائمقام صدر
میاں نواز شریف کی ملکی جمہوریت کیلئے نمایاں خدمات ہیں، قائمقام صدر
قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کا میاں نواز شریف کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
تباہی سے تعمیر تک
عمرکوٹ سے تعلق رکھنے والے عالم میگھو نے 2022 کے سیلاب میں اپنا گھر گنوا دیا تھا، عالم میگھو نے حکومت سندھ کی معاونت سے SPHF کے تحت کچے گھر سے پکے گھر تک کا سفر کیسے کامیابی سے مکمل کیا ہے، سنتے ہیں ان کی اپنی زبانی۔
#SindhPeoplesHousing#PPPDigitalLrk
چیئرمین میونسپل کمیٹی گھوٹکی کی طرف سے وائس چیئرمین @SukhdevHemnani_ کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے CMO گھوٹکی کا بھی رویہ درست نہیں کانٹجنسی اور بجیٹ ترقیاتی کاموں میں بھی نظر انداز کیا جا رہا ہم مطالبہ کرتے ہیں PPP چیئرمین @BBhuttoZardari سے اس بات کا نوٹیس لیا جائے
گورنر راج لگانے کا کوئی ارادہ نہیں، میرا تعلق ایک جمہوری پارٹی سے ہے، کبھی نہیں چاہوں گا کہ سیاسی یتیم سیاسی شہید بنیں۔
گورنر خیبر پختونخوا، فیصل کریم کنڈی
@fkkundi
Central Leader PPP and MNA Dr. @ShahNafisa message on the occasion of #YomeTakbeer Day.
28 May is very important in the history of Pakistan because on this day Pakistan emerged as a nuclear power in Muslim countries around the world, Dr. Nafisa Shah.
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کے 26 سال مکمل ہونے پر پیغام
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان کی ایٹمی قوت بننے کے دن پر تمام پاکستانیوں کو مبارکباد
آج ہم قائدِ عوام شہید بھٹو کی لیگیسی کو یاد کرتے ہیں،
#یوم_تکبیر@BBhuttoZardari