@OfficialShehr نہیں شہر بانو ہمیں اس پولیس پر کبھی مان نہیں تھا ہاں سنا یے کہ دوسرے ممالک میں پولیس ایسا کرتی ہے مگر ہم تو بڑوں سے ہمیشہ یہی سنتے آرہے ہیں کہ خدا دشمن کو بھی پولیس سے بچائے۔۔۔۔
@balochi5252 شفا انٹر نیشنل اور الشفا آئی ٹرسٹ دو مختلف ادارے ہیں مگر بہت اچھے معیار کے ہیں۔۔۔۔ خان صاحب کو الشفا ٹرسٹ لے جانا چاہئیے جو ایوب پارک کے نزدیک واقع ہے
@Hadiqa_Kiani@atika_mirza I don't know why have we stopped being respectful towards each other in general and towards this noblest profession of the world?
Very sad indeed and very wrong message to the world.