نہ گرمی سے بچنے کے لیے کوئی گھر ہے اور نہ سونے کے لیے کوئی بستر ۔۔۔
نسل کش اسرائیل کے حملوں اور ناکہ بندی کے تحت زندگی گزارنے کی کوشش کرنے والا غزا کا بچہ…
میں ایسا ہوں کیونکہ میری پرورش ایسی ہوئی،
یہ جملہ حقیقت کم اور بہانہ زیادہ بن چکا ہے۔
ہر انسان کے پاس خود کو بدلنے، سیکھنے اور اپنے زخموں سے باہر آنے کا اختیار ہوتا ہے۔
اسی سوچ کا منہ توڑ جواب اس ویڈیو میں ہے۔ 👇
یہ کہنا کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں،دراصل ایک ایسا بیانیہ ہے جو ہم نےخود بنا لیا ہے۔ اسلامی تاریخ میں ہمیں مختلف مثالیں ملتی ہیں؛ حضرت عمرؓ نے قیادت بھی کی،جنگ بھی لڑی اور ریاستی امور بھی سنبھالے۔
Asim Munir & Pakistan is Trending for #PeaceNow#Ceasefire but what if He...
جو خود کو میدان میں سمجھتے ہیں،
اگر ادھر آپ کا پیارا/پیاری ہو، تو آپ کی عملی سرگرمی یہی ہوں گی؟
مکہ آپ کو الله بلاتا ہے اس کا تو نہیں پتا مگر سورہ النساء کے مطابق القدس میں الله بلا رہا ہے۔ اگر جہاد نہیں تو ووٹ دینا حلال؟
@hishamelahi@MuniburRehman55@TahirAshrafi@youthclubpk
By relating the existential struggle of the Ummah to a local Political Leader(I Khan), or a Party such as PTI- the individual avoids the intellectual burden of understanding the global System (Nizam). It exposed "inferior psychology" that has paralyzed the movement. They are_ 1/2
اگر آپ مجھے فالو کرتے ہیں اور یہ ٹویٹ آپ تک پہنچ رہی ہے تو اسے ریٹویٹ کریں، لیکن آپ کے لیے اسے دیکھنا بہت ضروری ہے اور اگر آپ نے یہ پوری ویڈیو دیکھی ہے تو کمنٹ میں Done لکھیں۔
اپسٹین فائلز کی ریلیز کے بعد ایران-اسرائیل ، پاکستان - افغانستان جنگ نے اس معاملے کو پس منظر میں دھکیل دیا۔
سوال ضرور پیدا ہوتا ہے کہ
کیا یہ سب محض اتفاق تھا یا طاقتور حلقوں کی جانب سے ہی یہ سب کچھ ہے؟
اسی تناظر میں ساحل عدیم کا اس سوال پر جواب نہایت حیران کن اور غور طلب ہے۔”
قومیتِ اسلام اور بتانِ عصرِ حاضر 🧵
#MuslimIdentity#MuslimPolitocalPhilosophy
1/7
اقبال نے جب کہا تھا کہ "ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے" تو یہ محض شاعری نہیں تھی، بلکہ ایک نبوی بصیرت (Prophetic Vision) تھی۔ آج ہم نے جغرافیائی سرحدوں کو اپنا نیا مذہب بنا لیا ہے،
Duniya Aalim ni chla rey, duniya Aamil ni chla re, duniya Zaheen log ni chla re, duniya Aashiq ni chla re, duniya Dalair / Bahadur log chla re hai... @SahilAdeem
Note: small acts of courage can ripple into the big change. Share what's one courageous step you've taken recently?