وہی پرانا گھسا پٹا اسکرپٹ !
جب یہ سب پلاننگ ہو رہی ہوتی ہے تب یہ را کے ایجنٹ نہیں پکڑے جاتے، مگر جیسے ہی کوئی عوامی تحریک ابھرنے لگتی ہے یہ ایجنٹ اور انکی وڈیو کالز سامنے آ جاتی ہیں کمال نہیں ہے 😝
جو ہیلی کاپٹر پاکستان آرمی نہتے کشمیریوں کی ریکی کے لیے استعمال کررہی تھی
گر کر تباہ ہوگیا۔
اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر میں موجود تمام فوجی جل کر مر گئے۔
میں سوچ رہا ہوں اب یہ اللہ کو کیا کہیں گے کہ یہ مرتے وقت کیا کر رہے تھے؟
وہاں تو کوئی آئینی عدالت بھی نہیں نہ ہی جج مجوکہ😑
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی مکمل طور پر جا چکی ہے اس بات کی تصدیق سلمان اکرم راجہ نے کر دی ہے
اتنی بڑی خبر تھی جو اب ان خبروں کے نیچے آ کر دب چکی ہے کہ PTI کی ڈیل ہو رہی ہے
سابقہ وزیراعظم کی آنکھ کا علاج نہ ہونے اور جیل کے انتظامات کیوجہ سے چلے جانا ایک سانحہ ہے
مطیع اللہ جان
اس عوام کو سیاستدانوں نے پاگل بنا رکھا ہے
حالانکہ ہر برائی کی جڑ فوج ہے یہی عوام اکٹھی ہو کر کور کمانڈر ہاؤس کا رُخ کرے اور انکو اندر سے نکال کر انکے پچھواڑے لال کرے خدا کی قسم ملک میں امن آ جائے گا کیونکہ
یہ جو دہشت گردی ہے اسکے پی��ھے وردی ہے
مریم نواز کہہ رہی ہیں میں میرٹ پو یقین رکھتی ہوں جبکہ وہ خود میرٹ پر نہیں ہیں، وہ الیکشن ہاری ہوئی ہیں ار سرکاری افسران کو کہہ رہی ہیں آپ کو اپنا کام کرنا ہوگا، افسران بھی بہت تیز ہوتے ہیں انہیں پتہ ہے یہ ہاری ہوئی ہیں، عدیل راجہ
بریکنگ نیوز 🚨پوری قوم کی ترجمانی 27 سیکنڈ میں 🔥☠️
اس انکل نے پچھلے سارے ریکارڈ توڑ دیے، قوم کے غصہ کو، جزبات کو سمجھ کر شہبازشریف کو تُن کر رکھ دیا۔ کچھ نہیں چھوڑا ایسا حشر کیا ہے کہ بس پوچھو مت۔ ہیڈ فون یوز ضرور کرنا یہ کلپ سنتے وقت۔
ہمارا مطالبہ صرف ایک ہے، عمران خان کو ملکی قانون اور حتیٰ کہ جیل کے قانون کے مطابق بھی مناسب ترین علاج کی سہولیات مہیا کی جائیں-
#May9th_FalseFlag#ReleaseImranKhan