دُنیا میں سب سے زیادہ سچ شراب خانوں میں شراب پی کر بولا جاتا ہے۔ اور دُنیا میں سب سے زیادہ جھوٹ عدالتوں میں مُقدس کتاب پر ہاتھ رکھ کر بولا جاتا ہے۔
۔ سعادت حسن منٹو
بجلی کے بلوں پر اب اتنے ٹیکس ہیں کہ حکومت نے بل پر ٹیکس لکھنا چھوڑ دیے ہیں تاکہ لوگوں کو پتہ ہی نا چلے اب ٹیکس جانے کے لیے کیو آر کوڈ سکین کرنا پڑتا ہے اب پاکستان میں کتنی فیصد آپادی پڑھی لکھی جو یہ سب سمجھ سکے
آپ چیک کریں ہماری حکومت کیسے لوگوں سے فریب کرتی ہے
2011 میں جب پروجیکٹ عمران خان پہ کام کیا جا رہا تھا تو تب میرا ایک دوست تھا جس کے ساتھ میں نے دو ٹی وی چینل پہ کام کیا اور باقی بھی بڑے بڑے تجزیہ نگار کالم لکھتے تھے احمدی نژاد اور عمران خان کا موازنہ کیا جاتا تھا پاکستان کو بھی ایسا لیڈر چاہیے جو احمدی نژاد جیسا ہو جو سادہ مزاج ہو جس کے کپڑوں میں سوراخ ہوں جو زمین پہ سوتا ہو آج نیویارک ٹائمز بتا رہا ہے جس کے کپڑوں میں سوراخ تھا جو زمین پہ سوتا تھا جو بڑا سادہ تھا جس نے خطے کی تقدیر بدلنی تھی وہ تو موساد کا ایجنٹ تھا ابصار عالم
یہ حقیقت ھے کہ پارک ویو ہاؤسنگ سوسائٹی کا مالک اپنے کچھ گھر بچانے کے لئے پورے لاہور کو خطرے میں ڈال رہا ھے۔ اگر پچھلے سال کی طرح پھر سیلاب آ گیا اور بند نہ بنا ہوا تو پھر کون زمہ دار ہو گا؟
🚨"پاکستان کے اندر لال مرچوں کے حوالے سے ایک تشویش ناک رپورٹ سامنے آئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ بعض لال مرچوں میں ایسے زہریلے (Toxic) اور کینسر پیدا کرنے والے (Carcinogenic) عناصر پائے گئے ہیں جن کی وجہ سے یورپی ممالک نے ان کی درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔
رپورٹس کے مطابق، جو مرچیں یورپ میں فروخت کی اجازت نہیں رکھتیں، ان میں سے بعض پیکٹس پر "Only to be used in Pakistan" درج ہوتا ہے، اور یہی مرچیں پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں فروخت کی جا رہی ہیں۔"
سینئر صحافی و تجزیہ نگار عامر متین
@AmirMateen2
سچ لکھیں ،سچ بولیں،
اس وقت جنوبی پنجاب میں ھوں اور ماشااللہ سے مسلم لیگ نواز کو سب سے ذیادہ گالیاں اس کے اپنے سپورٹرز دے رھے ھیں۔تاجران ان میں سب سے اوپر ھیں۔
اب وقت آ گیا ھے کہ وفاق کو ہر صوبائی حکومت کو باقاعدہ حساب سے بجلی تقسیم کرنی چاہیے اور اس کے بلوں کا ذمہ دار بھی متعلقہ صوبے کو بنانا چاہیے۔ اگر کسی صوبے میں بجلی چوری زیادہ ھے تو متعلقہ صوبہ اپنے فنڈ سے پیسے پورا کرے گا۔
پنجابیوں پر اووربلنگ کی مد میں مذید بوجھ ڈالنا بند کرو۔
Breaking News
🚨Pakistan has been asked by many countries to limit its blue passports. Increase in official passport holders affect the bilateral relations with foreign countries with whom Pakistan engaged for visa abolition arrangements.
🚨Ex MPs & their whole family to have new perks having blue passports soon. 🚨No Entry in Baloch Land, revealed many Baloch MPs. What's happening in Balochistan?
🚨Many Kacha criminals have had links with human smugglers in China and UAE. Links of Shikarpur's human smuggling network traced with some operators in China and UAE. How did it all happen?
دو کام ہو رہے عوام کے لئے مہنگی ترین بجلی گیس پیٹرول روزانہ نئے ٹیکس اور الیٹ کے لئے ہر روز نت نئی مراعات گاڑیاں لگثری جہاز وغیرہ آ رہے ہیں
موجودہ سسٹم بس اتنا سا ہے
ہمارا مطالبہ ہے کہ ممبران اسمبلی کی ڈیکلئرڈ بیویوں کے علاؤہ ان کی ان ڈیکلئرڈ بیوی بچوں کو بھی بلیو پاسپورٹ جاری کیا جائے تا کہ ان کی تو درگت بنے اپنی قانونی بیویوں کے ہاتھوں۔
ڈپٹی فل فسادی موڈ میں
😜😜😜
🚨🚨اہم ترین
آج دنیا میں تیل کی عالمی قیمت دو ڈالر تک کم ہوئی مگر پاکستان والے فرعونوں نے اس میں چودہ روپے لیٹر بڑھا دی ہے
جو بھی راتب خور حمایت کرے آپ اس کو گھر تک چھوڑ کر آہیں یہ لعنتی حکمرانوں سے بھی برے ہیں
محسن نقوی صاحب سے بطور وزیر داخلہ ابصار عالم نے بہت اہم سوال کیے ہیں کہ کرکٹ کا ستیاناس ہو چکا بلوچستان کا تباہ ہے خیبر پختون خواہ میں آگ لگی ہے اور اب آزاد کشمیر کا حال دیکھ لیں اس سب کے بعد ان سے کچھ پوچھا کیوں نہیں جاتا؟
شہباز صاحب انکو کیوں رکھا؟
بریکنگ نیوز
داسو ڈیم کے ہیلی کاپٹرز کی خریداری میں کروڑوں کی بے ضابطگیاں بے نقاب
کون سے چہیتے افسران گریڈ 22 میں ترقی کے لیے تیار؟
کے پی حکومت کا نیا قانون، سوشل میڈیا صارفین پر شکنجہ مزید سخت؟
اہم تفصیلات تھوڑی دیرمیں
میرا چاچو کو فقط یہ بولنا ھے کہ
لوگ ہمیں سپیشل روک کر پوچھتے ہیں 73 ڈالرز فی بیرل پہ پٹرول کی قیمت 239 تھی، جبکہ ابھی 72 ڈالرز فی بیرل پہ قیمت 297 ہے... اسکا جواب ہے آپکے پاس؟؟
میرے پاس تو کوئی جواب نہیں ہوتا، اگر آپکے پاس کوئی جواب ھے تو پلیز مجھے بھی بتا دیں؟؟
خدا کی قسم مجھے بہت سارے ایسے لوگ مل چکے ہیں جو کچھ عرصہ پہلے نون لیگ کے لئے لڑتے تھے لوگوں سے بحث کرتے تھے۔ لیکن اب وہ خود پارٹی سے ناراض ہیں۔ اور اس ناراضگی کیوجہ بجلی، گیس کے بل، ہر چیز پر ٹیکس، محکموں میں بیٹھے لوگوں کا رویہ۔۔ انکی کرپشن۔۔
حکومت کو بیوروکریسی پر حد سے زیادہ اعتماد نہیں کرنا چاہیے، یہ سب اچھا کا راگ الاپتے رہیں گے۔
ایسے لگتا ھے یہ لوگ پارٹی کا بیڑہ غرق کر کے چھوڑیں گے، انہوں نے کل کو کونسا ووٹ لینے ہیں۔ پٹرول اور گیس سستی کرنے سے بھی عوام کو کوئی ریلیف نہیں مل رہا، سب چیزوں کے ریٹ وہی ہیں جو پہلے تھے حتیٰ کہ کرایہ بھی کم نہیں ہوا۔
پارٹی قیادت سے ریکوئسٹ ھے کہ خدارا ان چیزوں کی طرف دھیان دیں۔