میرا کام تھا اپ تک انفارمیشن پہنچانا عمل کرنا نہ کرنا یہ اپ کا کام ہے کیونکہ 100 میں سے 75 پرسنٹ پاکستان میں گردے کی پتھریوں کے مریض ہیں
گردے کی پتھری سے پریشان ہیں؟ 😰
فوری آرام کے لیے آزمائیں یہ آسان ترین گھریلو ٹوٹکا 👇
قدرتی طریقہ جو پتھری کو توڑنے اور خارج کرنے میں مددگار مانا جاتا ہے 💧🍋
یہ دنیا کے مہذب ترین ملک کینیڈا کی پولیس ہے
حجاب پہنے مسلمان لڑکی کے سر سے حجاب اتارنے کا طریقہ دیکھیں
یہ ممالک مسلم دنیا کو انسانی حقوق اور خواتین کے احترام کا سبق سکھاتے ہیں
ٹی وی چینل پر بیٹھ کر ایک سیاست دان ایک پوری قومیت/نسل کو گالی دے رہا ہے، اینکر ہنس رہا ہے اور ایک ہینڈل اس ویڈیو کو شیئر کر کے لُطف لے رہا ہے۔
یہ ایک قوم کی نفسیات کی عکاسی ہے۔
ایک اور نقیب غائب ، یہ کوئٹہ کے ایک نوجوان نقیب اللّٰہ کا بھائی محمد ظاہر خان ہے نقیب لاہور میں محبت مزدوری کرتا تھا اسے لاہور میں لاپتہ کر دیا گیا ہے محمد ظاہر خان کہتا ہے کہ اس کے بھائی پر اگرکوئی الزام ہے تو اسے عدالت میں پیش کیا جائے @CS_Punjab @OfficialDPRPP
یہ کوئٹہ کا باریش نوجوان شفیق ہے پہلے اسے مینار پاکستان کے قریب سے گرفتار کیا گیا جب اسکا کلین شیو دوست نقیب گمشدگی کی رپورٹ درج کرانے تھانے گیا تو اسے بھی غائب کر دیا گیا دونوں کا تعلق کوئٹہ سے ہے @OfficialDPRPP @CS_Punjab @VBMP5 @ShireenMazari1
🇱🇰Since 1915 the minority Muslim community in Sri Lanka has faced incidents of anti-Muslim violence, discrimination, and harassment. Read more👇: https://t.co/ruFuOXqK1A
ایک تصویر ہزار الفاظ پر بھاری ہوتی ہے
بھارت میں مسلمانوں کی حالت زار کو بیان کرتا کارٹون
بھارتی مسلمانوں کے خلاف ریاست، حکومت اور میڈیا بیک حملہ آور ہیں، ہندو انتہاپسندوں کو تینوں کی سرپرستی حاصل ہے