اس نظام اور موجودہ فاشسٹ رجیم کو گرانے کا وقت آ گیا ہے،
یہ لوگ پاکستان کی بہتری کے لیے نہیں آئے، انہوں نے مڈل کلاس کو مار دیا ہے، صرف مڈل کلاس سے 650 بلین ٹیکس اکٹھا کر لیا، اور خود کتنا ٹیکس دیتے ہیں؟ تین سالوں میں صرف 10 لاکھ، تھوڑی سی تو بیسک سمجھ لیں،
آئی ایم ایف یہ کیوں نہیں کہتا کہ 11 ارب کا جہاز نہیں لینا، کیا آئی ایم ایف صرف پٹرولیم لیوی لگانے کا کہتا ہے؟ تین کروڑ کا نجی دورہ کرنے سے آئی ایم ایف کیوں منع نہیں کرتا؟ محمد زبیر عمر
بنگلہ دیش کی معیشت، زرمبادلہ کے ذخائر، ایکسپورٹ سب ہم سے بہتر ہیں لیکن ان کے وزیراعظم کمرشل فلائٹ پر اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے گئے ہیں، ہم قرضے میں ڈوبے ہوئے ہیں لیکن ہمارے وزیراعظم سرکاری جہاز پہلے لندن گئے، پھر وہاں سے جہاز لے کر امریکہ۔کیا یہ اخراجات ضروری ہیں!
ن لیگی درباری صحافی ایک بار پھر عمران خان پر حملہ آور ہیں۔
عاصمہ شیرازی نے فرمایا کہ عمران خان دور میں اس لیے دہشتگردی نہیں ہوتی تھی کیونکہ عمران خان طالبان کو ساتھ ملا کر چلتے تھے۔
ن لیگ والوں سے اتنی ہی عقلمندی کی توقع ہے۔
میرا عاصمہ شیرازی صاحبہ کو تفصیلی جواب یوٹیوب پر:👇
"میں حکومت اور ریاست سے مطالبہ کرتا ہوں کہ آئندہ پاکستان کی سیاست کا حصہ صرف وہی لوگ بن سکیں جن کی پاکستان سے باہر کوئی جائیداد نہ ہو ۔
یہ کون سا طریقہ ہے؟ تم علاج اور تعلیم کے لیے باہر کے ملک جاؤ اور حکومت ہمارے پاکستان میں کرو ، ڈوب مرنے کا مقام ہے ۔" صدر کسان اتحاد خالد محمود کھوکھر
محسن نقوی فرما رہے ہیں اب بھی وقت ہے بند گلی میں نہ جائیں محسن نقوی سے پوچھنا یہ ہے ان کو بند گلی میں دھکیلا کس نے واپسی کا راستہ کہاں ہے کس طرف ہے ؟
بلا چھین کر مینڈیٹ چھین کر مخصوص نشستیں چھین کر سیاسی سپیس چھین کر پارٹی توڑ کر پارٹی سے پریس کانفرنس کروا کر اب فرما رہے ہیں بند گلی میں نہ جاؤ واپس آ جاؤ
ارشاد بھٹی
اب سے سادہ کپڑوں میں کوئ اغواہ کرنے آئے گا تو سرینڈر نہیں کیا جائے گا مقابلہ کیا جائے گا 🔥🔥
وزیر اعلی سہیل آفریدی
یہ چیز سہیل آفریدی صاحب تن کے رکھ قوم آپکے ساتھ ہے
ٹرانسپورٹروں کا اہم پیغام!!🛑
ہمارے کنٹینروں کو غیر قانونی بند کیا ہؤا ہے,
ان کنٹینروں میں کروڑوں روپے کا مال ہے,
اور ان کنٹینروں کو روڈ پہ رکھا ہے, احتجاج کے دوران ہجوم کے سامنے!
ہمارے کنٹینروں کو رہا کیا جائے!!
اسکو پھیلائیں ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر,
ان ٹرانسپورٹروں کہ آواز بنے
کیا آپ کو یاد ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کو یہ کہہ کر چھوٹ دے دی تھی کہ مریم نواز "خاتون" ہونے پر "رعایت" کی مستحق ہیں۔
بس ویسے ہی یاد آ گیا کہ مریم نواز تو "خاتون" تھیں جبکہ PTI کی تمام خواتین جنہیں سیاسی انتقام بازی کا بدترین نشانہ بنایا گیا اور بنایا جا رہا ہے، ان کے "خاتون" ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
اپنا خون پیسنے کی کمائی رجیم چینج کی ایجنٹوں اور ان سے پلنے والوں سانپوں کو مت دیجیے ۔
بائیکاٹ مۂم کا حصہ بنیے ۔وقت کم ہے اور مقابلہ سخت ۔
❌❌❌❌🚨🚨
مکمل بائیکاٹ کریں
عسکری سیمنٹ فوجی سیمنٹ
نور پور ملک اور پراڈکٹس
عسکری بنک
سونا یوریا اور فوجی فرٹیلائزرز
فوجی فوڈز اور اسکے دالیں دلیے۔
ہر وہ چئز کا بائیکاٹ کریں جس سے آپ اپنے ملک کا آزاد کروا سکیں ۔فیصلہ عوام کا ۔
کل رات علیمہ خان کے گھر کے دروازوں کو کچھ اس طرح تھوڑا گیا ہے، یہ سارے ثبوت محفوظ رکھیں تاکہ کل کوئی Woman کارڈ استعمال نہ کرے۔
وقت ضرور بدلے گا ان شاءاللہ 🤞
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا