Pakistan 🇵🇰:-
[Location: A madrasa in Multan]
Moulana brutally hitting his student in madrasa. Obsessed with dreams of a Caliphate, these radical mullahs will either sexually abuse children or subject them to physical and mental torture.
What is the value of wealth and status if you have no compassion for the poor? 💔
Hurting someone who is weaker is not strength—it is injustice.
Humanity should always come before money, power, and status.
ڈیرہ غازیخان پائگاہ اسکول سن شاہین پر چند غنڈا عناصر کا حملہ بچوں کو زخمی کر دیا
اس حوالے سے اسکول والوں کا کہنا ہے کہ ایک بچی جو پانچویں کلاس میں پڑھتی ہے دو دن چھٹی کی آج اسکول ائ جس پر ٹیچر نے اس پر سختی کی وہ گھر گی اور اس کے والد بھائی اسکول آ گئے اور ٹیچر اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
لاہور: پٹرول پمپ پر مبینہ غنڈہ گردی، رائفل لہرا کر ملازم کو دھمکیاں
لاہور ائیرپورٹ روڈ پر واقع ایک پٹرول پمپ پر مبینہ طور پر مرسڈیز سوار شخص کی جانب سے ملازمین سے بدتمیزی، تشدد اور رائفل لہرا کر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
بہاولنگر میں مسلم لیگ ن کے رہنما عدیل افضل نے اپنے خلاف شکایت درج کرانے والی خاتون کو تھانے کے اندر ایس ایچ او کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کا ہاتھ توڑ دیا۔
یہ ہے ہماری ریاست اور قانون کی رٹ جو ان امیروں کے سامنے بے بس ہو چکی ہے!
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
🚨ریڈ الرٹ🚨
ہری پور مکھن کالونی میں بھکاریوں کا بھیس اوڑھ کر بچے اغوا کرنے والا گینگ کھلے عام سرگرم ہے
پولیس، خفیہ اداروں و حکومت کو اس طرف توجہ دینی چاہیے
ایک تھانے کی خفیہ بنائی گئی ویڈیو یہ پولیس والا ہے یا فرعون ہے کیا اس پولیس والے کو پاکستان کا قانون اس چیز کی اجازت دیتا ہے کہ وہ عام انسان پر تشدد کرے جس کے ٹیکس کے پیسے سے وہ سیلری لیتا ہے اس عام انسان کو مارتے ہوئے شرم نہیں اتی ان لوگوں کو
منڈی بہاءالدین: تھانہ سول لائن کے علاقے ملکانوالا میں 10 ماہ کی معصوم بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آگیا، بچی کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا والدین کا ہسپتال کے باہر احتجاج!
جس عمر میں بچی ابھی ٹھیک سے بول بھی نہیں سکتی، اس عمر میں مبینہ درندگی کا نشانہ بننے کی خبر نے ہر حساس دل کو ہلا کر رکھ دیا۔
ملزمان یاد رکھیں، ڈی پی او کامران عامر سی سی ڈی میں متعدد سنگین مقدمات کے ملزمان کے خلاف کارروائیاں کروا چکے ہیں، اگر الزام ثابت ہوا تو قانون کی گرفت سے یہ ملزم بھی نہیں بچ سکے گا۔
@MaryamNSharif@OfficialDPRPP@GovtofPunjabPK@OFFICIALMBDPOL
تھانہ گوجرخان میں کانسٹیبل کے شہری سے ناروا سلوک تشدد کی ویڈیو سامنے آنے پر سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا نوٹس
کانسٹیبل احتشام کو فوری معطل کلوز لائن، چارج شیٹ جاری کرنے کا حکم,
ایس پی صدر کو واقعہ کی انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم
پاکستان بچوں کا مقتل بن چکا ہے 💔
خدارا اپنے بچوں کی حفاظت کریں ، انہیں سمجھائیں کہ اپنے ہوں یا پرائے کسی پر بھروسہ نہیں کرنا۔ بیٹا ہو یا بیٹی کوئ محفوظ نہیں ہے 💔
جب آپ کمزور ہوں، مخالف تگڑا ہو اور اس کے پولیس سے اچھے تعلقات ہوں، تو پھر انصاف کی جگہ منہ پر جوتے پڑتے ہیں!
گوجرخان تھانے کے ویٹنگ روم میں موجود فیاض ججی نامی شہری کے منہ پر مسلح کانسٹیبل نے جوتا دے مارا۔ قانون کے محافظ جب خود ظلم پر اتر آئیں تو مظلوم کہاں جائے؟
@OfficialDPRPP@hinaparvezbutt@Rporwp@RwpPolice@MaryamNSharif
کراچی: "سالی آدھی گھر والی" سالی کی پہنچ سندھ پولیس کے افسران تک؟ بااثر سالی نے پڑوسیوں کو پولیس سے چھترول کروا دی مبینہ تشدد کی ویڈیو سامنے آ گئی!
ذرائع کے مطابق معمولی سے جھگڑے پرایک خاتون نے مبینہ طور پر پولیس والوں کو بلا کر پڑوسی میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنایا، جبکہ پولیس اہلکار بھی موقع پر موجود ہیں، دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ خاتون مبینہ سندھ پولیس کے ایک سینئر افسر کی سالی ہیں۔
ویڈیو میں متاثرہ میاں بیوی نے اپنی جان بچاتے ہوئے اپنے گھر میں پناہ لی، اس کے باوجود مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں کے ذریعے ہراساں کرنے اور گھر میں داخل ہونے کی کوشش بھی دکھائی دیتی ہے، اطلاعات کے مطابق بعد ازاں دونوں میاں بیوی کو گرفتاربھی کیا گیا، تاہم رہائی کے بعد خوف کی وجہ سے اپنے گھر سے روپوش ہیں، پولیس افسران کے خوف اور سالی کے مبینہ تشدد کی وجہ سے اب تک گھر نہیں آئے، جبکہ CCTV فوٹیج نے سارا بھانڈا پھوڑ دیا پولیس اور سالی کا، اپکی نظر میں پولیس کا ایسا غلط استعمال اپکی نظر میں ٹھیک ہے ؟؟