جدو جہد، ایمان، اتحاد، جذبے، یقین، سچائی، امانت، برکت اور کامیابی کے 26 سال مبارک ہوں۔ ملک میں ناانصافی، کرپشن، اقربا پروری اور ضمیر فروشی کے خلاف جدو جہد جاری رہے گی۔
#26YearsOfStruggle#MarchAgainstImportedGovt
وزیراعظم کو نکالنے کے لیے عدالت رات 12 بجے۔ وزیر اعلی کا حلف دلوانے کے لئے عدالت ایک دن میں 3 مرتبہ صبح 11 بجے دوپہر 2بجے اور شام 4 بجے اور آرٹیکل 63 کا فیصلہ عید کے باد۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
دماغ سوچ سوچ کر ماؤف ہوجاتا ہے اپریل سے اب تک لگ بھگ 6 ماہ میں کیا کایا پلٹی عمران خان سے کونسی ایسی غلطی ہوئی کہ ملک کی تقریباً ہر سیاسی جماعت بمعہ اسٹیبلشمنٹ قیادت بمعہ اعلی عدلیہ عمران خان کے خلاف اکٹھے جڑ گئے آج خان تنہا مگر بے پناہ عوامی قوت کے ساتھ مقابل کھڑا ہے
میرا بس نہیں تھا ایک ہی بائیک تھی وہ بھیج دی میں پیدل کام پر جاونگا لیکن خان صاحب آپ نے ان چور PDM کو چھوڑنا نہیں ہے۔ہمیں یہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہے۔