@alekhbariyaNews مناشدة عاجلة: الرجاء المساعدة في العثور على سيارة مسروقة والقصاص من السارقين
أرجو من أصحاب الحسابات والصفحات الموقرة إعادة نشر هذا البلاغ للمساعدة في العثور على مركبتي التي سُرقت من قبل مجهولين:
لوگ چور چور کی آوازیں لگا رھے تھے کہ نواز شریف اور مریم نواز نے انڈے مارنا شروع کردیے...
نیچے کھڑے لوگوں نے چور چور کے نعرے چھوڑ کر نواز شریف گندے انڈے کے نعرے لگانا شروع کردیے 😂😂😂
مادر وطن کی حفاظت کرتےہوئےخلائی مخلوق کےتین جوانوں نےرمضان المبارک میں اپنی جان نچھاورکردی۔کیا سسلن مافیا ان کو شکست دیگا؟؟گاڈفادر کو اگر خلائی مخلوق دکھائی نہیں دیتی تو وہ جوانوں کو دیکھےجنھوں نے اپنی دولت دنیا اور اپنی بیوی اور اولاد کی خاطر نہیں بلکہ 22کروڑعوام کی خاطر جان دی
پاکستان کا امیر ترین مافیا شوگر مافیا۔
قوم صرف ایک ماہ شوگر کا استعمال چھوڑ کر کسانوں سے گڑ اور شکر لے کر گزارا کر لے تو بیماریوں سے بھی بچے گی اور ان ظالموں کو انکی اوقات بھی یاد دلا دے گی۔
#NoMoreSugar
خاتم الانبیاء مصطفےمصطفے۔۔تاجدار انبیاء مصطفے مصطفے ۔۔!!
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات، نعت، ناموس اور ختم نبوت پر جان بھی قربان ۔۔!!
ھم نے ھر دور میں تقدیس رسالت کے لیے
وقت کی تیز ھواوں سے بغاوت کی ھے
اور توڑ کے سلسلہ رسم سیاست کا فسوں
اک فقط نام محمد سے محبت کی ھے۔۔!!!
شاہ رخ جتوئی نے شاہزیب خان کی بہنوں کو ہراساں کیا، شاہزیب کے ردِعمل پہ اسکو قتل کیا اور عل الاعلان کہا کہ میرا نام اور باپ کا نام ہہ ہے اور کوئی سامنے آیا تو اسکو بھی مار دونگا. پیپلز،موم بتیے اور وڈیرے اسکو بچانے کےلیےکوشاں،مقتول کاکمزورومجبورخاندان خاموش ،ریحام اور گلالئی غائب.
1. It is shameful how segments of the media & some politicians are exploiting a condemnable crime against a young woman in DIK, for political point scoring, causing delib confusion through distortion of facts. The IGP KP has issued statement below of actual facts