یہ خیبرپختونخواہ کا ضلع ہری پور ہے، جہاں بردہ فروش بھکاریوں کے روپ میں بچوں کو اغوا کرتے نظر آتے ہیں.
لیکن وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کو ان بچوں کی کوئی پرواہ نہیں، وہ سندھ یاترا پر نکلے ہوئے ہیں.
#آفریدی_ذہنی_مریض#PublicRejectsPTI
ہم آپ کی تکلیف کو سمجھتے ہیں
لیکن
کیا آپ ہماری تکلیف کو جانتے ہیں ؟
ہمارا مزدور ہمارا بیٹا جس کے شناختی کارڈ پر پنجاب لکھا ہوتا ہے تو اس کو بس سے اتار کر گولی مار دی جاتی ہے
پنجاب اس پر باقی صوبوں سے مزمت بھی تو سنا چاہتا ہے
#آفریدی_ذہنی_مریض#PublicRejectsPTI
پی ٹی آئی اور ٹی ٹی پی کا گٹھ جوڑ۔۔۔
کیسے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا حکومت ٹی ٹی پی کو دہشتگرد کہنے سے کترا رہی ہے، اور جب کوئی انہیں آئینہ دکھاتا ہے تو یہ منافق لوگ یہ دہشتگردوں کے سہولت کار صوبائیت کارڈ، پشتون کارڈ نکال لاتے ہیں۔۔۔
پنجاب کی سیکیورٹی صورتحال تیزی سے بدل رہی ہے۔ دہشت گردی، منظم جرائم، منشیات اور مذہبی و نسلی تنازعات جیسے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے PIFTA کا AI Hub بروقت تھریٹ اسیسمنٹ، ابھرتے پیٹرنز کی نشاندہی اور تمام متعلقہ اداروں کے ساتھ ریئل ٹائم انفارمیشن شیئرنگ میں اہم کردار ادا کرے گا۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
حکومت نے میجر جنرل فیصل نصیرکو نیکٹا (نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی) کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا ہے،تقرری تین سال کےلیے کی گئی ہے،نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا
اتحاد ٹاؤن میں سڑکوں کی تعمیر اور ’ستھرا پنجاب‘ کے نام پر مریم نواز صاحبہ اور جنید صفدر کے خلاف جھوٹی داستانیں زبان زدِ عام کرنے کی مذموم کوشش کی گئی۔ سماء نیوز سمیت پی پی اور پی ٹی آئی کا میڈیا اس شفاف پراجیکٹ کو متنازع بنانے میں مکمل ناکام رہا۔۔۔
👈ستھرا پنجاب آؤٹ سورسنگ کا منصوبہ ہے جس میں کنٹریکٹ پرائیویٹ ٹھیکیداروں کو دیے گئے ہیں جبکہ پنجاب حکومت ایک ایک چیز کی کڑی مانیٹرنگ خود کر رہی ہے۔
ڈگلس پورہ میں زیر تعمیر پارکنگ پلازہ کی زد میں آنے والے 7دہائیوں قبل لگےپیپل کے درخت کی ری پلانٹنگ۔
کمشنر فیصل آباد ڈاکٹر عمران حامدشیخ نے
24 گھنٹے کے اندر نایاب درخت کو کمشنر کمپلیکس میں ری پلانٹ کرادیا۔
@MaryamNSharif@CS_Punjab@DCFaisalabad@mcfaisalabad
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کے نوجوانوں کے لیے سی ایم الیکٹرک بائیک سکیم کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے سوا لاکھ سے زائد طلبہ کو ای بائیکس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ طلبہ سے ڈاؤن پیمنٹ نہیں لی جائے گی، انٹرسٹ اور انشورنس حکومت پنجاب ادا کرے گی، جبکہ ماہانہ قسط تقریباً 3 ہزار روپے رکھنے کی تجویز ہے۔
پاکستان کی سفارتی تاریخُ کا ایک تاریخی لمحہ جب وزیراعظم نے اپنا تاجکستان کا دورہ مکمل کیا تو تاجکستان کے صدر نے وزیراعظم شہبازشریف کو خود گاڑی چلا کر ائرپورٹ پر الوداع کہنے ائرپورٹ آئے۔
یاد رہے اس دورے میں پاکستان اور تاجکستان نے 100 ملین ڈالر ٹریڈ کا معاہدہ کیا ہے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ڈیرہ غازی خان کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات ، ملاقات میں سیاسی صورتحال، امن و امان اور عوامی مسائل پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعلیٰ نے حلقوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی مؤثر نگرانی کی ہدایت کی جبکہ ارکان اسمبلی نے کامیاب دورہ چین اور ڈی جی خان میں الیکٹروبس سروس کے اجرا پر وزیراعلیٰ کو مبارکباد پیش کی۔
چیف آف آرمی اسٹاف کو پیپلز پارٹی کے بعد عمران خان نے ایکسٹینشن دی اور پھر اسی آرمی چیف کو تاحیات ایکسٹینشن کی آفر کی گئی ، گیس کی لوڈ شیڈنگ عمران خان کے دور حکومت میں شروع ہوئی ، جب ایاز امیر نے عمران خان سے سوال پوچھا تو اس وقت چھلو بھر پانی میں ڈوب مرنے کا مقام تھا مگر @ImranKhanPTI دانت نکال رہے تھے ۔۔۔۔ یوتھیا آپ لوگوں کو ہزاروں ویڈیوز دکھائے گا مگر ایسی ویڈیوز نہیں دکھائے گا ۔
وزیراعلی پنجاب سیلاب بحالی پروگرام 2025 کا آغاز
گریٹ سی ایم پنجاب مریم نوازشریف
سیلاب تو پہلے بھی آتے رہے ہیں لیکن کسی حکومت نے نہ کبھی ایسے سروے کیئے نہ کبھی ایسے مالی امداد کی
#MaryamKaWadaPura