بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن مستونگ زون کے سینیئر رہنما غلام علی بلوچ ولد شہید ماما حکیم بلوچ کو 22 جون بروز اتوار جناح ٹاؤن کوئٹہ سے ریاستی خفیہ اداروں نے جبری طور پر لاپتہ کیا ہے، جمہوری طرزِ فکر پر عمل پیرا سیاسی رہنماؤں کی جبری گمشدگی ریاستی بربریت کا وحشیانہ اظہار ہے ۔
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے چوتھا دو روزہ مرکزی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جیئند بلوچ کے زیرِ صدارت 14 تا 15 جون شال میں منعقد ہوا، اجلاس کی کارروائی مرکزی سیکریٹری جنرل حسیب بلوچ نے چلائی ۔https://t.co/UrQy59N7r7
My brother Aimal was forcibly disappeared by the Pakistani state last night from our home he’s is underage, I request everyone please rise your voice for my brother
#ReleaseAimalBaloch
بلوچستان ہائی کورٹ نے آج بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، بیبو بلوچ، گل زادی بلوچ، شاہ جی صبغت اللہ، بیبرگ بلوچ اور غفار بلوچ کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے خلاف دائر آئینی درخواستیں مسترد کر دیں۔ عدالت نے یہ فیصلہ ایک ہفتے سے زائد عرصے تک محفوظ رکھنے کے بعد سنایا۔
تقریباً دو ماہ پر محیط عدالتی کارروائی، متعدد سماعتوں اور فیصلے کے طویل التوا کے بعد درخواستوں کا اس انداز میں مسترد ہونا عدلیہ کے اختیارات، ساکھ، غیر جانب داری اور انصاف کی فراہمی کے اصولوں پر سنگین سوالات کھڑے کرتا ہے۔
یہ فیصلہ نہ صرف مایوس کن ہے بلکہ اس تاثر کو بھی تقویت دیتا ہے کہ عدلیہ انصاف کی فراہمی کے بجائے ریاستی پالیسیوں کے نفاذ کا آلہ کار بن رہی ہے۔
#ReleaseBYCLeaders
وڈھ کے احتجاجی ریلی میں ایک بوڑھی ماں لاٹھی کے سہارے اپنے بچوں اور بچیوں کی رہائی کےلیے شریک ہے۔
بلوچ ماتی کے ہاتھ کی یہ چھڑی تمہارے ایٹمی میزائلوں سے طاقتور ہے
#StopBalochGenoci
ہم بچپن سے ہر روز یہی سنتے دیکھتے آرہے ہیں ۔۔ یا تو کبھی کسی کی لاش پہ والد بھائی رورہے ہیں یا کسی کو سالوں سال سپردِ زنداں کرکے اتا پتا تک نہیں دیا جاتا ۔۔بس بلوچ کیلئے ازیت ہی ازیت لکھی گئ ہے۔
یوں لگتا ہے کہ خدا نے بھی بلوچ کو مرنے سہنے کیلئے وجود بخشی ہے ۔
بلوچستان تو روز اول سے آپریشن کی لپیٹ میں ہے جہاں روزانہ کی بنیاد پر لاشے گرائی جارہی ہے مگر آج ریاست نے اسٹریٹ فائرنگ کرکے معصوم پھولوں کو شہید کرکے یہ تاثر دیا ہم آپکے بچوں کو بھی نہیں بخشیں گے ۔
ؔ ریاستِ پاکستان نے پُرامن مظاہرین پر بلا تفریق فائرنگ کر کے قیامت برپا کر دی ہے۔ کوئٹہ کے عوام اپنے گھروں سے باہر نکل آئے ہیں،شہیدوں کے لاشوں کے ہمراہ سریاب میں دھرنا دیا جارہا ہے ،عوام سریاب دھرنے میں جلد ازُ جلد پہنچے ،جبکہ سول اسپتال میں خون کی اشد ضرورت ہے۔
#StopBalochGenocide
🚨🚨#BREAKING: Militant group #BLA claims they made hostage over 100 forces personnel from the Pakistani military, police, Anti-Terrorism Force, and ISI-all of whom were traveling to #Punjab on leave. Militants warned that if the forces attempt any military intervention, all hostages will be executed.