@AzazSyed ویسے تو آپ نے آج سچ بول ہی دیا آپ صحافی کم اور زرداری اور شریف خاندان کے ترجمان زیادہ ہو
اور جماعت اسلامی یا کسی بھی جماعت کا مذہبی ہونا آپ کو تکلیف دیتا ہے یہ بھی آپ نے واضح کر دیا
جلال پادشاہی ہو کہ جمہوری تماشا ہو
جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی
@DGISPRUR تو پھر آپ لوگ بھی مجرم ہو جو 2018 اسرائیل اور بھارت نواز کو اقتدار میں لیکر آئے اب کوئی عقل سے کام لو یہ عوام سمجھ چکے ہیں کہ اصل مجرم کون ہے
@abdullawahidi سر مشرف نے بہت سے گناہ کیے اس کی زندگی میں اس پر بہت کچھ کہا لکھا لیکن موت کے بعد اس کا معاملہ الله کے سپرد کر دینا چاہیے ایسے آپ نے غلط الفاظ کا انتخاب کیا ہے
@fatih5657 سر مشرف نے بہت سے گناہ کیے اس کی زندگی میں اس پر بہت کچھ کہا لکھا لیکن موت کے بعد اس کا معاملہ الله کے سپرد کر دینا چاہیے ایسے آپ نے غلط الفاظ کا انتخاب کیا ہے