مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور شور مچائیں
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
گلگت بلتستان میں اس وقت پی ٹی آئی کی جیت کا جشن منایا جا رہا ہے...!!
آگر ڈاکٹر یاسمین راشد کی جگہ زرداری یا نواز شریف کی بیٹی جیل میں بیمار ہوتی تو بکاؤ میڈیا اور لفافے زمین آسمان ایک کر دیتے۔
یاسمین راشد کی رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں 💔
گلگت بلتستان سے انقلابی مناظر 🔥❤️
یہ تاریخ پہلی بار لکھ رہا ہے,
کہ عمران خان اسوقت گلگت سے کراچی تک, بلوچستان سے خیبر تک واحد متفقہ اور انقلابی لیڈر ہے!!
عمران خان اس شدید گرمی میں پسینے سے شرابور، ایک آ��کھ گنوا کر سلاخوں کے پیچھے قید تنہائی کی زندگی گزار رہا ہے۔ عمران خان وہ شخص ہے جس نے اپنی ساری زندگی عوامی خدمت میں وقف کر دی۔ وہ شخص آج اپنی قوم کی خاطر سختیاں برداشت کر رہا ہے اور یہ قوم عمران خان کے لئے احتجاج بھی نہیں کر رہی۔ نذر عباس
#pakistan @nazarawan38
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
18 سال سے 24 سال کے نوجوانوں تمہاری لڑائی تمہیں خود لڑنی پڑے گی،
تمہارے حقوق تمیں خود حاصل کرنے پڑیں گے،
تمہارا ووٹ چھینا جا رہا ہے۔ تمہارا مستقبل چھینا جا رہا ہے،
تم سب اپنے لیے خود کھڑے ہو، عمران ریاض خان
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
بریکنگ : سائفر منظرِ عام پر آ گیا ہے — عمران خان درست تھا، فوج جھوٹ بول رہی تھی... وجاہت سعید خان
@WajSKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan