46 Websites that'll pay you $220/hour for data entry jobs:
I have prepared a list of 46 Websites that'll pay you $220/hour for data entry jobs With Just a Smartphone or Laptop and Internet.
For absolutely FREE:
To get it:
1. Follow Me
2. Like and Retweet
3. Reply with “send”
( Must following me to get DM )
@hTanveerAwan پاکستانی ملٹری صلاحیت دفاعی مقاصد کے لیے ہے نہ کہ جارحیت کے لیے۔ بجائے جنگوں میں الجھنے اپنی تمام تر توجہ پاکستان عوام کی خوشحالی اور معاشی ترقی پر دینی چاہیے۔
@hTanveerAwan اپ لوگ خواہ مخواہ پاکستان کو دوسروں کی جنگوں میں کیوں دھکیلناچاہ رہے ہیں۔ان سامراجی طاقتوں کو پاکستانی مداخلت کا پتہ چلا ان سب نے پاکستان پر چڑھائی کر دینی ہے۔ ابھی توائی ایم ایف نے قسط منظور کی ہے حالیہ انڈیا پاکستان کی کشیدگی کا بوجھ بھی ٹیکس کی صورت میں غریب عوام پر ہی پڑا۔
حیران کن بھارتی گھٹیا ترین جنسی درندے — ہندوستان میں ایک لائیو ٹی وی شو کے دوران سی این این کے رپورٹر پر r@pe کی کوشش کی گئی جب لائٹس چلی گئیں۔ میں حیران ہوں۔ لائیو آن ائیر پیش کرتے ہوئے بھی عورت محفوظ نہیں تو کون ہے؟ سی این این اینکر بھی حیرت زدہ
https://t.co/HDLa4tpODG
@SayedAb69790238@ScienceKiDuniy چلو ایک ھود بھائی پوری نسل تباہ کر گیا۔ اپ نے کیا کارنامہ انجام دیا۔ آج پاکستانی دنیا میں دہشت گردی نالائقی کی علامت بن چکے ہیں۔ معاشرتی معاشی اور سیاسی طور پر تباہ حال ۔ اج کا نوجوان دو قومی نظریاتی ملک سے بھاگ کر سیکولر ملحد ریاستوں میں جانا چاہتا ہے۔ 76 کیا حاصل ہوا
@ShamaJunejo حقیقت یہ ہے بہت سے یوتھیا کھلاڑی کرکٹ ٹیم میں ہیں عشق نیازی اور پاکستان کو بد نام کرنے کے لیے جان بوجھ کی ہرایا جا رہا ہے۔ تحقیق ہونی چاہیے کون کون سا کھلاڑی پی ٹی ائی امریکہ کے ساتھ رابطے میں رہا۔
@IqAwais یہ کوئی دیسی ریاضی دان لگتا ہے۔ جس نے کوسمولوجی اور ساتھ میں آثار قدیمہ بھی پڑھا ہو ۔ پھر بھی مذہب پر شک نہ کرے۔ لازمی اس نے مسجد میں امام ساب سے ہی پھر پڑھا ہو گا
@rahnumapk@RShahzaddk پی ٹی ای پاپولر جماعت بن چکی ہے وقت کے ساتھ مزید پاپولر ہوتی جائے گی۔ کسی کو حکومت کرنے نہی دے گی معیشت خراب سے خراب تر ہوتی جائے گی۔ انکو حکومت دے کر ملک کا بیڑا غرک ہو گا تو عوام کو تسلی ہو گی