*”این اے 219، 220 کامیاب امیدواروں کا نوٹیفیکیشن جاری“*
الیکشن کمیشن نے نا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم دیا ہے نا حلف برداری روکنے کا جھوٹ کے ذریعے عوام کو گمراہ کیا جا رہا ہے این اے 220 اور این اے 219 کا نوٹیفیکشن جاری ہوچکا ہے نوٹیفیکشن دیکھ سکتے ہیں
@SyedWaseemMNA@NA220HydCity
”این اے 219، 220 کامیاب امیدواروں کا نوٹیفیکیشن جاری“
الیکشن کمیشن نے نا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم دیا ہے نا حلف برداری روکنے کا جھوٹ کے ذریعے عوام کو گمراہ کیا جا رہا ہے این اے 220 اور این اے 219 کا نوٹیفیکشن جاری ہوچکا ہے نوٹیفیکشن دیکھ سکتے ہیں
@allaboutmqm#MQMPakistan
شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صوبائی رہنماء سید معظم شاہ جھانیاں سے حق پرست امیدوار حلقہ #NA220 سید وسیم حسین #PS64 راشد خان کی ملاقات اس موقع پر ڈسٹرکٹ جوائنٹ انچارج نوید عباسی،ممبر شاہد عالم،ٹاؤن انچارج واراکین کمیٹی بھی موجود تھی
#VoteForKite@SyedWaseemMNA
حق پرست امیدوار حلقہ #NA220 سید وسیم حسین اور حلقہ #PS65 ناصر حسین قریشی کی ڈسٹرکٹ اور ٹاؤن کے ذمہ داران کے ہمراہ حافظ شاھد آرائیں کے گھر پر آرائیں برادری کے معززین سے ملاقات
#VoteSirfPatangKa@allaboutmqm@SyedWaseemMNA
سخی وہاب ٹاؤن E کے زیر اہتمام حیدرآباد اولڈ اسکریپ میٹل ایسوسی ایشن یونین سے حق پرست امیدوار #NA220 سید وسیم حسین #PS64 راشد خان کی ملاقات یونین کی جانب سے پھولوں کے ہار پہنا کر استقبال کیا گیا
#VoteForKite@allaboutmqm@SyedWaseemMNA
Today it has been acknowledged after 75 years that we are the children of those who made Pakistan and called Pakistan.
Now your patience is running out.
Convener Pakistan Dr. Khalid Maqbool Siddiqui
#HyderabadKaFaislaMQMP@KamalMQM@sabheenghoury@KamranAfridiMQM
ایم کیو ایم پاکستان رکن رابطہ کمیٹی محمد شریف خان، رکن رابطہ کمیٹی و حق پرست نامزد امیدوار این اے 220 سید وسیم حسین کی گؤشالہ کیمپ آمد کارکنوں سے ملاقات کارکنان کی حوصلہ افزائی کی
@allaboutmqm@KamalMQM@MQMPUpdates#MQMPakistan#VoteForKite
اے پی ایم ایس او کے 45ویں یومِ تاسیس کے حوالے سے پروگرام منعقد کیا گیا
جس میں رکن رابطہ کمیٹی سید وسیم حسین بھائی، ڈسٹرک انچارج ظفر صدیقی بھائی و اراکین کمیٹی، مرکزی ممبرز اے پی ایم ایس او و انچارج اے پی ایم ایس او حیدرآباد سیکٹر و اراکین کمیٹی کے ہمراہ کیک کاٹا
#MQMPakistan
پاسٹر اشفاق بھٹی کی قیادت میں مسیح برادری سٹی اورگردنواں کےپاسٹر صاحبان کے وفد کی ایم کیوایم پاکستان کےڈسٹرکٹ آفس آمد
رکن رابطہ کمیٹی حق پرست نامزدامیدوار #NA220 سیدوسیم حسین جوائنٹ ڈسٹرکٹ انچارج حق پرست نامزد امیدوار #PS64 راشد خان سےملاقات
پتنگ کےنشان پر مہر لگانے کا عزم کیا