Watch this ball by ball. The greatest batter to ever played. And he is dancing. I really do like Bhumrah. I think he is the greatest of our time. But girrl.. @wasimakramlive had a string attached to the ball like flying a kite.
فراڈی فضلو کی اصل سیاست! 🚨
اس خاندان کی تاریخ پاکستان کے قیام کو گناہ قرار دینے اور اس کے وجود پر سوال اٹھانے سے شروع ہوتی ہے۔ مگر جب وسائل لوٹنے اور اقتدار ہتھیانے کی بات آئی تو کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیا۔
مذہب کو ہمیشہ اپنی سیاہ سیاست اور ذاتی تجوریاں بھرنے کا ہتھیار بنایا۔ جیسے ہی کرسی خطرے میں پڑتی ہے، فوراً دین کو ڈھال بنا کر عوام کے جذبات سے کھیلنا شروع کر دیتے ہیں۔
ایک طرف طالبان سے گہرے یارانے چمکا کر خون خرابے کا تماشا�� دوسری طرف اقتدار کی بھیک مانگنے کے لیے امریکہ کے سامنے جھک جانا۔ یہی ڈیزل کی دوغلی اور گھناؤنی سیاست ہے۔
اصولوں اور نظریات کی کوئی اہمیت نہیں۔ جہاں سے وزارتیں، مراعات اور حرام کی کمائی ملے، اسی طاقت سے سمجھوتہ کر لیتے ہیں۔
جو خاندان پاکستان کے وجود پر اعتراض کرتا رہا، آج اسی ریاست کے وسائل سمیٹنے میں سب سے آگے ہے، کیونکہ اقتدار اور ناجائز دولت کے بغیر ان کی سیاست کا کوئی وجود ہی نہیں۔
#فضلو_ڈیزل
🚨🚨موبائل فونز کی لائیٹس کا سمندر اسلام آباد کی طرف گامزن ایک پرو-ڈیموکریسی مارچ کے ساتھ ہے، جس میں مظاہرین سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے