علی امین گنڈا پور کے پی کے ہاؤس شاور لینے گئے تھے یہ دھاک لگا کر بیٹھے تھے جیسے ہی علی امین اندر گئے باہر سے پوری فورس کے ساتھ گھسنے کی کوشش کی گئی۔ کے پی ہاؤس کی سیکیورٹی نے دروازے بند کرنے کی کوشش کی تو دروازے توڑ کر اندر آئے جس کمرے کے اندر علی امین گنڈا پور تھے اُس کی کھڑکیاں توڑ کر اندر داخل ہوئے اور اِس کے بعد ہمیں پیغام بھیجا گیا آپ احتجاج ختم کردیں۔۔۔
شہباز گل
شیخ حسینہ کا ہیلی کاپٹر اُڑا تو مجھے یاد آیا یہ اس خطے میں تیسرا واقع ہے اس سے پہلے اشرف غنی بھاگے تھے اور پھر سری لنکن وزیراعظم بھاگے تھے انقلاب ہمارے اردگرد بار بار دستک دے رہا ہے یہ ہمارے لیے وارننگ ہے حضرت علی کا قول ہے کہ کفر کی حکومت چل سکتی ہے ظلم کی نہیں. مشاہد حسین سید۔۔!!
In the latest Pakistani elections, independents backed by the jailed former Prime Minister Imran Khan emerged as frontrunners, securing the most seats and surpassing traditional political parties.
The slow vote counting was attributed to the suspension of cell phone services for safety reasons on election day. Out of 235 seats, Khan's supporters won 49, while Nawaz Sharif's party secured 42, and Bilawal Bhutto Zardari's party received 34. Now, former Pakistani Prime Minister, Nawaz Sharif is looking to form a coalition government. #CGTNAmerica
ریٹرننگ افسر NA-130
ایڈیشنل سیکرٹری ایریگیشن اصغر جوئیہ
انہوں نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے حلقے کا نتیجہ تبدیل کرنے کا حکم نہیں مانا تو انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور تبدیل کر کے نیا افسر لگا دیا