فیل*مارشل!💥
سر اگر پی ٹی آئی نے چار اکتوبر کا لانگ مارچ 14 اکتوبر تک ملتوی کر دیا تو؟
سر چور اور چوکیدار تو کہہ رہے ہیں کہ قومی سلامتی کو لانگ مارچ سے نہیں سہیل آفریدی سے خطرہ ہے ۔
توصحیح تو کہہ رہے ہیں جو ملک کو لوٹنے والے چوروں ڈاکوں اور انکے سہولتکار چوکیدار کی مخالفت کرے گا، اسی سے اس ملک کی قومی سلامتی کو خطرہ ہوگا۔
سر اگر پی ٹی آئی والے اسی طرح لانگ مارچ ملتوی کرتے رہے اور شہر کنٹینرز سے بند رہا تو ملک کی معشیت اورقومی خزانے کا تو بیڑہ غرق ہو جائے گا ۔
سنتری صحیح کہتے ہو! اس ملک خطرہ کو نہ لانگ مارچ ، نہ دھرنوں نہ سہیل آفریدی، نہ سندھی نہ بلوچ نہ کسی پختون یا پنجابی سے ہے اس ملک کو اگر خطرہ ہے تو ان جرنیلوں سے ہے جو اپنا کام کرنے کے بجائے سویلنز کے کاموں میں ٹانگ اڑاتے ہیں ۔
سر اگر یہ قوم چاہتی ہے کہ یہ ملک ترقی کرے تو اس قوم کو سب سے پہلے چوکیداروں کو اپنی جگہ پر بھیجنا ہو گا،جنکی وجہ سے یہ دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں ان جرنیلوں کے کاروبار بند کروانے ہوں گے۔قوم کو فوجیوں کی بنائی گئی تمام مصنوعات خریدنا بند کرنی ہوں گی تاکہ ان جرنیلوں کی بھی کمر ٹوٹے جیسے انھوں نے ملک و عوام کی کمر توڑی ہے ۔
پی آئی اے میں سفر کرنا بند کرنا ہو گا، جسے انہوں نے نیلام کروا کے خود ہی خرید لیا۔ عسکری بینکس سے پیسے نکال کر اکاونٹس بند کرنے ہوں گے ۔ جب تک انکے کاروبار بند نہیں ہوں گے یہ سرحدوں پر نہیں جائیں گے ۔اور جب تک یہ سرحدوں پر نہیں جائیں گے نہ یہ ملک ترقی کرے گا نہ یہ اس قوم کو اپنی مرضی سے حکمران منتخب کرنے دیں گے ۔
”ہر شہری کو عاصم منیر سے سوال پوچھنا چاہیئے کہ کیا اس نے اپنے عہدے کی ذمہ داریاں پوری کی ہیں ؟ ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ ہوا یا اضافہ ہوا ؟ اپنے اختیارات سے باہر جا کر ملک کے جن شعبوں اور محکموں میں ہاتھ ڈالا، ان کا بھی بیڑا غرق کر دیا۔ پاکستانی معیشت کی اتنی زیادہ بری حالت تو سقوط ڈھاکہ کے بعد بھی نہیں ہوئی۔ سرمایہ کاری لانے کا دعوی کیا، کوئی سرمایہ نہ آ سکی۔ 4 سال سے ملک میں سیاسی استحکام ایک خواب بن چکا ہے۔ عدالتوں کی حالت زار آج پوری قوم کے سامنے ہے۔“ عمران ریاض خان
عاصم منیر نے ARY کے سلمان اقبال کو پکڑ لیا۔
سلمان اقبال نے ARY پر پاکستان کا دھشتگردی میں نمبر لمبر 1 آنے پر فیلڈ مارشل کو ہارڈ سٹیٹ پر مبارکباد پیش کردی تھی
“My father is in a situation where the @UN has called it torture. The human rights organization @amnesty international has said he is being held arbitrarily under inhumane conditions. My aunties are also being held by the regime.
No one can speak their mind in the country. It is a military dictatorship and an oppressive regime. The world needs to look at what is happening in Pakistan.” @Kasim_Khan_1999’s interview with @CBCNews.
#PakistanUnderFascism #FreeImranKhan
سب سے بڑی بہادری ٹریگر دبانا نہیں بلکہ غلط ہونے پر اسے دبانے سے انکار کرنا ہے۔ ہر سپاہی کو ایک سوال کا جواب دینا ہوتا ہے کیا یہ حکم عادلانہ ہے؟ یاد رکھیں، اللہ کے حضور جوابدہی ہمیشہ باقی رہتی ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف نے اپنا لانگ مارچ 4 اکتوبر بروز اتوار پشاور سے اسلام آباد روانہ ہونے کا اعلان کر دیا، عاصم منیر رجیم اب اپنے تمام تر کنٹینرز، میخوں، جال پھینکنے والے لانچرز، 70 ہزار پولیس نفری، فرنٹیئر کانسٹیبلری، ایف سی، رینجرز اور ایک بریگیڈ فوج کے ساتھ 4 اکتوبر تک اپنے محلات کی حفاظت کے لیے بیٹھی رہے گی۔
#ہمارا_مارچ_ہماری_مرضی
میری ایک بیٹی ہے۔ اس کو میرے سامنے زبح کرو میں پھر بھی یہ کہو گا۔ کہ میں پہلے اپ سے آزادی لونگا۔ پھر اپ سے اپنی بیٹی کا پوچھو گا
اپ لوگوں کے کپڑے اتارتے ہو۔ میں اپ کو بتانا چاہتا ہوں۔ کہ اس چوک میں میرے کپڑے اتارے پھر بھی پیچھے نہیں ہٹونگا
ایک ہفتہ پہلے اغوا ہونے والے صوبائی وزیر فضل شکور کا بیان
ایک فیصلہ تحریک انصاف نے کیا ایک فیصلہ اٹک کے پل پر موجود عام پاکستانیوں نے کیا یاد رہے کہ جب لوگوں نے پل پر بچھائے گئے کیل ہٹائے تو سامنے موجود پنجاب پولیس صرف حیرت میں مبتلا دکھائی دی اور کیلوں کی حفاظت کرنے میں ناکام رہی جس سے قومی خزانے کو بہت نقصان ہوا