جب 9 اپریل 2022 کو عمران خان کی حکومت گرائی گئی تھی، اس کے بعد خان نے احتجاجی تحریک شروع کی تو امید تھی کہ غلطی کا ادراک کر کے چیزیں ٹھیک کریں گے۔ اور منصفانہ الیکشن کروائیں گے۔
دو مختلف علمی بیک گراؤنڈ رکھنے والے دوستوں سے بات ہوئی تو انہوں نے ایسی باتیں کہیں کہ یقین کرنے میں مہینے لگے۔
کہا خان اقتدار میں واپس نہيں آئے گا۔ گرفتار ہوگا۔ کیونکہ اسرائیل نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ ایسے میں عمران خان اگر پاکستان کا وزیراعظم ہوگا تو وہ اسرائیل کے جرائم کے خلاف آواز اٹھاتا اور عرب اسٹریٹ اس کے ساتھ کھڑی ہوجاتی اور عرب بادشاہتوں کو ��پنے عوام سے خطرات لاحق ہوجاتے۔ یہی بات بعد میں عرب برطانوی صحافی سامی حامدی نے بھی کی۔
دوسرے دوست نے 2024 کے آخر میں اور 2025 کے اوائل میں کہا کہ آپ کا خان نہ ابھی رہا ہوگا نہ اقتدار میں واپس آئے گا کیونکہ ایران کے خلاف جنگ ہوتی نظر آ رہی ہے۔ ایسے میں امریکہ اور اسرائیل کو پاکستان میں عمران خان جیسا وزیراعظم قبول نہيں ہے۔
مجھے ان کی بات سن کر پریشانی ہوئی لیکن یقین نہ آیا۔ بعد میں حیرت ہوئی کہ چیزیں اسی طرح رونما ہونا شروع ہو گئیں جیسے انہوں نے فرمایا تھا۔
پہلے ہمیں لگتا تھا کہ عمران خان کو امریکہ نے ہٹایا تھا۔ بعد میں سمجھ آئی کہ امریکہ نے یہ کام اسرائیل کی خواہش پر کیا تھا۔
عمران خان کی بہنوں کے بارے میں حکومت نے صاف بتایا کہ ان کی ملاقات نہیں ہو سکتی، کیونکہ وہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نام لے کر ایسا پیغام دے دیتی ہیں کہ حکومت برداشت نہیں کر سکتی، لیکن ڈاکٹر عاصم نے تو کبھی کوئی سیاسی بات نہیں کی۔ ان کی ملاقات کروائیں اور بحیثیت ڈاکٹر ان کی تسلی کروائیں۔ آپ یہ نہیں کرواتے تو عام آدمی اور فیملی کا شک اور گہرا ہوجاتا ہے کہ عمران خان اور بشری بی بی کے ساتھ جیل میں کچھ کیا گیا ہے ۔ بشری بی بی کے قریبی لوگوں کا کہنا ہے کہ اب وہ دونوں آنکھوں سے دیکھنے سے قاصر ہیں ۔ ان کی آپریشن کے بعد کوئی ریکوری نہیں ہوئی بلکہ دوسری آنکھ کا حال بھی خراب ہے۔ طارق متین
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@tariqmateen
The High Court's order has been challenged in the Supreme Court by Ms. Uzma Khan through Advocate Uzair Bhandari, seeking Imran Khan's transfer to Shifa International Hospital, Islamabad, for his complete medical check-up, access to his personal physicians, family and counsel and provision of information regarding his health to his family. Her application seeking permission to file the petition bears CMA Number 1696 of 2026. It was heard by a 3 member bench on 18 June 2026. it was ordered that Ms. Uzma Khan's petition be heard along with the petition filed by Mr. Imran Khan himself against the same order of the Islamabad High Court. Mr. Imran Khan's petition has now been allotted Crl.PLA Number 1370/2026, after the order dated 31 July 2026 whereby Yahya Afridi, CJ, overruled the objections raised by the office of the Supreme Court. Both cases have been ordered to be fixed together, *since they challenge the same order of the High Court.
We therefore demand that the cases be fixed before an appropriate bench on a most urgent basis and request the court to direct that Imran Khan be immediately shifted to Shifa International Hospital for a comprehensive examination, diagnosis, and appropriate treatment of his eye condition in consultation with his private physicians and with access to his family.
Since the executive has failed in this regard, it is now the responsibility of the judiciary to ensure the health, safety, and well-being of Imran Khan while he remains in custody. Any delay in providing him with proper medical care could have serious consequences, and the matter must therefore be treated with the utmost urgency.
انہیں جبر کی لت ہے ۔ جب تک عادت پوری نہ کر لیں ان کا بدن ٹوٹتا اور دماغ کی رگیں کھنچ جاتی ہیں۔ اسی لئے نہ صرف جا بجا مارا ' اٹھایا ' تشدد کیا اور غائب کیا بلکہ یہ لت اپنے ساتھیوں' اتحادیوں اور ماتحتوں کو بھی منتقل کی
پاکستان جبر کے نشے میں مبتلا افراد کے قبضے میں ہے۔ ان کیلئے ایک rehabilitation سنٹر ضروری ہے
یہ جو عاصم منیر اور ان کی ٹیم عمران خان کی صحت کے ساتھ کھیل رچا رہی ہے، اس سے وہ اپنے آپ کو بھی رسک پر ڈال رہے ہیں۔ عمران خان اس وقت پاکستان کی ہی نہیں ان سب ظالموں کی بھی انشورینس پالیسی ہیں۔ اگر صحت مند عمران خان جیل سے واپس نہیں آتے تو پاکستانیوں کی نسلیں ان سب سے بدلہ لیں گی ہر قانونی طریقے سے بشمول آرٹیکل ۶ کے۔ جبران الیاس
@agentjay2009
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
سیکٹر کمانڈر ایک منتخب وزیراعلی کو دھمکی دیتا ہے کہ تمہیں پانچ دن میں نااہل کروا دونگا
ڈی جی آئی ایس پی آر پریس کانفرنس میں پکے منہ سے جھوٹ بولتا ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے
جس ملک میں سرکاری ملازمین ریاست کے کرتا دھرتا بن جائے وہاں 1971 جیسے سانحات ہوتے ہیں
عمران خان کی بہنوں کے بارے میں حکومت نے صاف بتایا کہ ان کی ملاقات نہیں ہو سکتی کیونکہ وہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نام لے کر ایسا پیغام دے دیتی ہیں کہ حکومت برداشت نہیں کر سکتی لیکن ڈاکٹر عاصم نے تو کبھی کوئی سیاسی بات نہیں کی ان کی ملاقات کروائیں اور بحیثیت ڈاکٹر ان کی تسلی کروائیں۔
آپ یہ نہیں کرواتے تو عام آدمی اور فیملی کا شک اور گہرا ہوجاتا ہے کہ عمران خان اور بشری بی بی کے ساتھ جیل میں کچھ کیا گیا ہے ۔ بشری بی بی کے قریبی لوگوں کا کہنا ہے کہ اب وہ دونوں آنکھوں سے دیکھنے سے قاصر ہیں ۔ ان کی آپریشن کے بعد کوئی ریکوری نہیں ہوئی بلکہ دوسری آنکھ کا حال بھی خراب ہے۔
”عاصم منیر رجیم، عمران خان کے عزم کو توڑنے کیلئے جیل میں مسلسل ان پر ظلم کر رہی ہے، اذیت دینے کا ایک ٹارگٹڈ سلسلہ جاری ہے۔ عمران خان کی آنکھ کی بینائی خراب ہونے کا معاملہ ہو یا بلڈ پریشر بڑھنے کا، یہ جیل میں ان پر ہونے والے ظلم کے اثرات ہیں۔ یہ صرف تحریک انصاف کا ایشو نہیں ہے، یہ معاملہ پاکستان کے ایک سابق وزیراعظم کے ساتھ ہونے والے ظلم کا ہے، جس پر انسانی حقوق کی تنظیموں کو بھی آواز اٹھانی چاہیئے۔“ مرزا شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
In the Name of God, the Compassionate, the Merciful
Dr. Mohsen Rezaee
Considering your valuable experience, I am hereby appointing you, who were one of the first commanders in the triumphant 8-Year Sacred Defense, to be my representative in the Supreme National Security Council.
𝐅𝐨𝐫𝐦𝐞𝐫 𝐏𝐌 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐫𝐞𝐦𝐚𝐢𝐧𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐢𝐥𝐲 𝐝𝐞𝐭𝐚𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐟𝐨𝐫 1100 𝐝𝐚𝐲𝐬; 𝐢𝐧𝐜𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐢𝐜𝐚𝐝𝐨; 𝐯𝐢𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐥𝐨𝐬𝐬 𝐢𝐧 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐞𝐲𝐞.
“𝐈𝐟 𝐚𝐧𝐲𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐞𝐧𝐬 𝐭𝐨 𝐦𝐞 ���𝐧 𝐣𝐚𝐢𝐥, 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝐌𝐮𝐧𝐢𝐫 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐨𝐧𝐬𝐢𝐛𝐥𝐞.”
- 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏
♦��Asim Munir’s military dictatorship regime has Imran Khan illegally incarcerated under conditions which violate United Nations’ Nelson Mandela rules:
Extended periods of complete isolation with no contact with family, lawyers or personal physicians, solitary confinement in a ‘death cell’, dirty water, suspect food, unsanitary conditions, no sunlight, no electricity, no medical aid, no books, no rights as per law♦️
🔺𝐑𝐞𝐩𝐨𝐫𝐭 𝐛𝐲 𝐔𝐧𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐇𝐮𝐦𝐚𝐧 𝐑𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐂𝐨𝐮𝐧𝐜𝐢𝐥 @UN_HRC 𝐫𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐉𝐮𝐧𝐞 𝟐𝟎𝟐𝟒 𝐬𝐭𝐚𝐭𝐞𝐬:
“𝐓𝐡𝐞 𝐝𝐞𝐩𝐫𝐢𝐯𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐥𝐢𝐛𝐞𝐫𝐭𝐲 𝐨𝐟 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢… 𝐢𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐲 and falls within categories I, II and III.
The Working Group concludes that 𝐡𝐢𝐬 𝐝𝐞𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐡𝐚𝐝 𝐧𝐨 𝐥𝐞𝐠𝐚𝐥 𝐛𝐚𝐬𝐢𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐩𝐩𝐞𝐚𝐫𝐬 𝐭𝐨 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐧𝐝𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐝𝐢𝐬𝐪𝐮𝐚𝐥𝐢𝐟𝐲 𝐡𝐢𝐦 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐫𝐮𝐧𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐩𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐞.
…Government of Pakistan to take the steps 𝐧𝐞𝐜𝐞𝐬𝐬𝐚𝐫𝐲 𝐭𝐨 𝐫𝐞𝐦𝐞𝐝𝐲 𝐭𝐡𝐞 𝐬𝐢𝐭𝐮𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐌𝐫. 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐰𝐢𝐭𝐡𝐨𝐮𝐭 𝐝𝐞𝐥𝐚𝐲 and bring it into conformity with the relevant international norms…
…𝐫𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐌𝐫. 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐢𝐦𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚𝐭𝐞𝐥𝐲 and accord him an enforceable 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐭𝐨 𝐜𝐨𝐦𝐩𝐞𝐧𝐬𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐫𝐞𝐩𝐚𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬, 𝐢𝐧 𝐚𝐜𝐜𝐨𝐫𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢���𝐧𝐚𝐥 𝐥𝐚𝐰.”
𝑳𝒊𝒏𝒌: https://t.co/NsiJ7oHLIU
🔺𝐒𝐭𝐚𝐭𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐛𝐲 𝐀𝐦𝐧𝐞𝐬𝐭𝐲 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 @amnesty 𝐢𝐧 𝐒𝐞𝐩𝐭𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟎𝟐𝟒 𝐬𝐭𝐚𝐭𝐞𝐬:
“A year on from Imran Khan’s conviction and sentencing, Amnesty International has found 𝐬𝐞𝐯𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐟𝐚𝐢𝐫 𝐭𝐫𝐢𝐚𝐥 𝐯𝐢𝐨𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐡𝐮𝐦𝐚𝐧 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐬𝐭𝐚𝐧𝐝𝐚𝐫𝐝𝐬 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐮𝐥𝐭𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐡𝐢𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐲 𝐝𝐞��𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧, 𝐝𝐞𝐧𝐲𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐢𝐬 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐭𝐨 𝐥𝐢𝐛𝐞𝐫𝐭𝐲.
We have noted a pattern of 𝐰𝐞𝐚𝐩𝐨𝐧𝐢𝐳𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐥𝐞𝐠𝐚𝐥 𝐬𝐲𝐬𝐭𝐞𝐦 𝐭𝐨 𝐤𝐞𝐞𝐩 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐝𝐞𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐰𝐚𝐲 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐚𝐥𝐥 𝐩𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐚𝐜𝐭𝐢𝐯𝐢𝐭𝐲.
Amnesty International calls on the Pakistani authorities to 𝐢𝐦𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚𝐭𝐞𝐥𝐲 𝐫𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 from arbitrary pre-trial detention.”
𝑳𝒊𝒏𝒌: https://t.co/jUnbKDeb4k
🔺𝐏𝐫𝐞𝐬𝐬 𝐫𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐛𝐲 𝐔𝐍 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐑𝐚𝐩𝐩𝐨𝐫𝐭𝐞𝐮𝐫 𝐨𝐧 𝐭𝐨𝐫𝐭𝐮𝐫𝐞 @UN_SPExperts 𝐢𝐧 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛��𝐫 𝟐𝟎𝟐𝟓 𝐬𝐭𝐚𝐭𝐞𝐬:
“…Imran Khan has reportedly been held for excessive periods in solitary confinement, 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐟𝐨𝐫 𝟐𝟑 𝐡𝐨𝐮𝐫𝐬 𝐚 𝐝𝐚𝐲 𝐢𝐧 𝐡𝐢𝐬 𝐜𝐞𝐥𝐥…”
“…𝐩𝐫𝐨𝐥𝐨𝐧𝐠𝐞𝐝 𝐨𝐫 𝐢𝐧𝐝𝐞𝐟𝐢𝐧𝐢𝐭𝐞 𝐬𝐨𝐥𝐢𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐧𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐢𝐬 𝐩𝐫𝐨𝐡𝐢𝐛𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐡𝐮𝐦𝐚𝐧 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐥𝐚𝐰 – and when it extends longer than 15 days, it constitutes a 𝐟𝐨𝐫𝐦 𝐨𝐟 𝐩𝐬𝐲𝐜𝐡𝐨𝐥𝐨𝐠𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐭𝐨𝐫𝐭𝐮𝐫𝐞.”
“𝐊𝐡𝐚𝐧’𝐬 𝐬𝐨𝐥𝐢𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐧𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐬𝐡𝐨𝐮𝐥𝐝 𝐛𝐞 𝐥𝐢𝐟𝐭𝐞𝐝 𝐰𝐢𝐭𝐡𝐨𝐮𝐭 𝐝𝐞𝐥𝐚����.”
“…Khan is 𝐧𝐨𝐭 𝐩𝐞𝐫𝐦𝐢𝐭𝐭𝐞𝐝 𝐨𝐮𝐭𝐝𝐨𝐨𝐫 ��𝐜𝐭𝐢𝐯𝐢𝐭𝐲 or interaction with other detainees and is 𝐮𝐧𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐭𝐨 𝐣𝐨𝐢𝐧 𝐜𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐚𝐥 𝐩𝐫𝐚𝐲𝐞𝐫𝐬.”
“Imran Khan is held in a 𝐬𝐦𝐚𝐥𝐥 𝐜𝐞𝐥𝐥 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐥𝐚𝐜𝐤𝐬 𝐧𝐚𝐭𝐮𝐫𝐚𝐥 𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐝𝐞𝐪𝐮𝐚𝐭𝐞 𝐯𝐞𝐧𝐭𝐢𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧. 𝐓𝐞𝐦𝐩𝐞𝐫𝐚𝐭𝐮𝐫𝐞𝐬 𝐫𝐞𝐩𝐨𝐫𝐭𝐞𝐝𝐥𝐲 𝐛𝐞𝐜𝐨𝐦𝐞 𝐞𝐱𝐭𝐫𝐞𝐦𝐞 in both winter and summer… 𝐟𝐨𝐮𝐥 𝐨𝐝𝐨𝐮𝐫𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐢𝐧𝐬𝐞𝐜𝐭 𝐢𝐧𝐟𝐞𝐬𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬.”
𝑳𝒊𝒏𝒌: https://t.co/Zu2Tz1EO3T
#FreeImranKhan
بھائیوں کو دہشتگرد غدار ملک دشمن کہہ کر مار بھی رہے ہیں ان کے سَر کی قیمتیں مقرر کی ہیں انہیں اٹھاکر غائب کیا جارہا ہے اور ایکشن کمیٹی کو کالعدم بھی کیا ہوا ہے
ہم سب کو تھوڑا میچورٹی سے ہر چیز کو دیکھنے کی ضرورت ہے۔
بات کسی پر تنقید یا کسی کی حمایت کی نہیں۔
عمران خان کی آنکھ کو نقصان پہنچ چکا ہے، مگر کسی کا کچھ نہیں اکھاڑا جا سکا۔
اب عمران خان کی زندگی کو لے کر ہمیں مقتدرہ کو (جو کرنا ہے کر لو) جیسی تڑیاں لگانے کے بجائے عملی طور ہر عمران خان کی اسپتال منتقلی کے لئیے راہ نکالنی ہے۔ پھر چاہے وہ صوبہ بند کرنے سے ہو ، اڈیالہ کا رخ کرنے سے ہو یا سڑکوں پر مار کھانے سے ہو جو کرنا ہے جلد کیا جائے۔ اور اب پریس کانفرنس کر کے پھر دس دن خاموشی والا طریقہ مت اپنایا جائے۔ پارٹی قیادت اور فیملی ذمہ داری سے قوم کو آگاہ کرے۔
Family of #MirRaza has not requested/consented to any judicial commission nor we believe it's required at this stage. New investigation team has been formed which family will meet tomorrow. Sindh Govt should not try to create hurdles/confusion in name of "facilitation".
پی ٹی آئی کا منگل کے روز اڈیالہ کے باہر تمام اراکینِ اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کو بلانے پر غور ،
اگر بہنوں کی ملاقات نہ ہو تو وہیں بیٹھا جائے ،
گرفتار ہو جائیں مگر کوئی واپس نہ جائے ، تجویز
🚨🚨عمران خان کی صحت، علاج اور بہنوں سے ملاقات نہ ہونے کی صورت میں
کے پی قیادت نے 14 اگست کو کے پی سمیت ملک بھر بند کرنے کی تجویز دے دی ،
27 ستمبر کو لانگ مارچ کی کال برقرار رکھتے ہوئے 14 اگست کو بھی ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی تجویز دے دی گئی ،
فیصلہ کچھ دیر میں متوقع
@Aleema_KhanPK@Noreen_KhanPK@tariqmateen@MaleehaHashmey@Matiullahjan919
پی ٹی آئی کو تمام اسمبلیوں سے ایک ہی دن میں استعفیٰ دے کر لانگ مارچ کا فوری طور پر اعلان کرنا چاہیے۔ اور یہ لانگ مارچ اڈیالہ جیل کے لئے ہونا چاہئے اور وہاں جا کر خان کی رہائی تک دھرنا دینا چاہیے۔
یہی اور صرف یہی ایک حل ہے۔ باقی سب لپ سروس ہے!