عمران خان نے کہا، میری قوم کو بتائو یہ جیل میں میرے ساتھ کتنا ظلم کر رہے ہیں۔ یہ انسان نہیں ہیں، انہوں نے مجھے قید تنہائی میں ٹیلی ویژن یا پڑھنے کیلئے کسی بھی قسم کے مواد سے دور رکھا۔ میرے سر میں کچھ ہوتا تھا، میں نے ڈاکٹرز سے اپنی طبیعت کا کئی بار ذکر کیا مگر انہیں کوئی پرواہ نہیں۔“ ہمشیرہ اعظممئ خان، 9 ماہ بعد عمران خان سے ملنے کے بعد ملاقات کا احوال بتاتے ہوئے آبدیدہ
جب عزمہ خان صاحبہ پریس کانفرنس کے درمیان بتا رہی تھی کہ عمران خان کے ساتھ غیر انسانی سلوک ہو رہا ہے تو اس دوران نورین خانم کی انکھوں میں انسو اگئے
یاسو اس وقت پوری قوم کی انکھوں میں ہیں
#ContemptOfCourt
سڑکوں پر پھول ، پھولوں کی مہک ،نظر آتی پتیاں ، دلوں کی دھڑکنیں ، نم آنکھیں بتا رہی ہیں چار سالوں کا ظلم ، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ، جبر ، سچ پر جھوٹ کا قبضہ تمام ناکام ہو چکے ہیں، راستہ کتنا بھی دشوار کیوں نہ کٹ ہی جاتا ہے
یقینا #اللہ کی مدد ہی کامیابی کی طرف لے جاتی ہے،
عمران خان کی 5 اگست، 2023 کو ہونے والی ناحق گرفتاری کے بعد سے لے کر آج تک کی سب سے بڑی خبر یہ ہے کہ عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
آج عمران خان مخالفین جو سب کے سب سرکس کے شیر ہیں، ان سب پر سکتہ طاری ہے۔
یا اللّه، ہم تجھ سے تیرے فضل کا سوال کرتے ہیں۔ عمران خان اور پاکستان کی حفاظت کیجئے، مالک۔ 🙏
#لندن_کون_بھاگا_تھا_نام_بتاؤ
#خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے انشاءﷲ
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
الحمدللہ
آج رات پاکستان خوشی سے جھوم اٹھا ہے۔
عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
تین سال سے ہم نے دیکھا کہ انہوں نے وہ تنہائی برداشت کی جو بڑے بڑوں کو توڑ دیتی۔ اخباروں سے دور، کتابوں سے دور، اپنے خاندان سے دور، اس ملک سے دور جسے انہوں نے سب کچھ دیا۔ آج بالآخر امن کا دروازہ کھلا ہے۔
دعائیں۔ بے شمار دعائیں۔ ان کے عظم کے لیے، ان کی طاقت کے لیے، ان کی مکمل اور بھرپور صحت یابی کے لیے۔
جو لوگ انہیں جانتے ہیں، جیسا کہ میں 35 سال سے زیادہ عرصے سے جانتا ہوں، وہ یہ بھی جانتے ہیں کہ: وہ انتقام پسند نہیں۔ وہ اپنے دل میں کینہ نہیں رکھتے، یہاں تک کہ ان کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کے لیے بھی نہیں۔ یہی ہمیشہ ان کی طاقت رہی ہے، اور اگر ہم اسے اپنائیں تو یہ پاکستان کی طاقت بھی بن سکتی ہے۔ اس ملک کو مزید غصے کی ضرورت نہیں۔ اسے امن چاہیے۔ اسے شفا چاہیے۔ اور مجھے یقین ہے، مجھے یقین رکھنا ہے، کہ یہ اسی بارش کا پہلا قطرہ ہے، اللہ کی رحمت کا پہلا قطرہ۔
اس شخص نے کیسی ہمت دکھائی ہے۔ تین سال۔ تنہائی، بیماری، غیر یقینی، اپنے لوگوں کا غم، اور پھر بھی وہ نہیں جھکے۔ طارق بن زیاد اور صلاح الدین ایوبی کی پیروی کرتے ہوئے، انہوں نے اپنے اصولوں کو آرام کے عوض نہیں بیچا۔ وہ سرنگوں نہیں ہوئے۔ تاریخ اس باب کو یاد رکھے گی، اور اسے اس بات کی گواہی دے گی کہ ایک انسان کا یقین کیا کچھ برداشت کر سکتا ہے۔
یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتح عالم
آج رات میں بہت خوش ہوں۔ سچی بات ہے۔ الفاظ چھوٹے پڑ رہے ہیں اس لمحے کے سامنے۔ ان کے خاندان کے لیے، ان کے کارکنوں کے لیے، ان کروڑوں لوگوں کے لیے جنہوں نے ان تین سالوں کے ہر دن انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھا۔
صحت یاب ہو جائیں، عمران خان تاکہ آپ ایک کپتان کی طرح ہمیں ابتری اور انتشار کے طوفانی سمندروں میں راستہ دکھائیں۔
یہ لمحہ حقیقی انصاف کے آغاز کی گھڑی ثابت ہوگا۔ انشاللہ
الحمدللہ
Time to rejoice.
For three years we have watched him endure isolation that would break most men. Cut off from newspapers, from books, from his family, from the country to which he gave everything. Tonight, finally, a door has opened. Prayers. Endless prayers. For his health, for his strength, for his full and complete recovery.
Those who know him, as I have for over 35 years, also know this about him: he is not vindictive. He does not carry hatred in his heart, even toward those who have wronged him. That has always been his strength, and it will be Pakistan's strength too, if we let it. This country does not need more anger. It needs peace. It needs healing. And I believe, I have to believe, that this is the first drop of that rain, of Allah's mercy.
What courage this man has shown. Three years. Isolation, illness, uncertainty, grief for his people and still, he did not bend. Emulating Tariq bin Ziyad and Salahuddin Ayubi, he did not trade his principles for comfort, persevered and endured. He did not succumb. History will remember this unique chapter, and it will remember it as a testament to what one man's conviction can withstand.
یقیں محکم، عمل پیہم، محبت فاتح عالم
I am overwhelmed tonight. Genuinely. Words feel small next to what this moment means, to his family, to his workers, to the tens of millions who have carried him in their prayers every single day of these three years.
Get well, Imran Khan. Pakistan needs you healthy to lead us as a Captain in the field of turbulent seas of confusion and chaos.
May Allah grant you a full recovery, and may this be the beginning of justice, of real justice — finally taking its course.
انشاللہ
🚨 ضروری ہدایت برائے تمام کارکنان
خان صاحب کی صحت اور سلامتی ہم سب کے لیے سب سے مقدم ہے۔ تمام رہنماؤں اور کارکنوں سے اپیل ہے کہ ہسپتال کے باہر ہجوم نہ بنائیں۔ بھیڑ کی وجہ سے خان صاحب کی طبی دیکھ بھال اور ڈاکٹرز کی خدمات میں خلل پڑ سکتا ہے۔
اگر آپ کو خان صاحب سے محبت ہے تو اس وقت ہسپتال جانے کے بجائے ان کی صحت کے لیے دعا کریں اور نظم و ضبط برقرار رکھ کر ذمہ دار شہری کا ثبوت دیں۔
شہباز شریف کے آفیشل پیج پر تصویر کے ساتھ بڑے نمایاں انداز میں "Prime Minister Shahbaz Sharif" لکھا دیکھ کر تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے جلدی جلدی جتنی بار ممکن ہو، خود کو وزیراعظم کہہ لینے کی کوشش کی جا رہی ہو۔
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام#ImranKhanHealthEmergency#imrankhannews
قبضہ چھڑاؤ اور ملک بچاؤ!
ہم اپنے ملک سے محبت کرنے والے، اس کے ساتھ وفا کرنے والے، اور اداروں کی عزت کرنے والے ہیں، جنہوں نے خوشی غمی، تنگی، اور وبا، ہر حال میں ملک کے ساتھ تعاون کیا۔ ملک کے خلاف بولنے والے ہر شخص سے ہم نے نفرت کی۔
پر جب اپنا حق مانگا، تو ہم غدار، فسادی اور دشمن ملک کے ایجنٹ بن گئے۔
غداری کے الزام وہ شخص لگا رہا ہے جو ملک کی ہر چیز پر قابض ہے۔
#ذہنی_مریض_نامنظور
#جون_16_کو_اڈیالہ_چلو
لیڈر اور سیاستدان میں فرق
"لیڈر قوم کا مستقبل بناتا ہے، جبکہ سیاستدان اکثر اگلے الیکشن کی فکر کرتا ہے۔"
لیڈر وہ ہوتا ہے جو قوم یا لوگوں کی رہنمائی کرے، اصولوں پر قائم رہے، مشکل وقت میں آگے کھڑا ہو اور ذاتی مفاد کے بجائے عوام کے مفاد کو ترجیح دے۔
#گلگت_بلتستان_خان_کا
اس ویڈیو میں اسکرین پر 5 لوگ نظر آ رہے ہیں، جن میں سے 3 ٹاؤٹ ہیں، اور اُن کی باڈی لینگویج سے بھی کافی حد تک اندازہ ہو جاتا ہے۔ 😁
#imrankhanmedicalcaredenied#Pakistán