علیم خان صاحب چِلو بھر پانی ضرور تلاش کیجئے گا کیونکہ آپکے چینل سماء نیوز کا ایک اور پروپیگنڈہ فیک نیوز ڈس انفارمیشن اور جھوٹ کی ہنڈیا بیچ چوراہے میں پھوٹ گئی ہے
پروپیگنڈہ کی محبت میں تم آشفتہ علیموں نے
وہ جھوٹ بھی پھیلائے ہیں جو واجب نہ تھے
اس بار پنجاب کی تقسیم پشتون اسٹیبلشمنٹ پر بھاری پڑے گی ۔۔
فوج تقسیم ہو جائے گی ۔۔
کیونکہ فوج کو جو پنجابی سپورٹ ہے وہ ختم ہو جائے گی ۔۔
طاقت کا مرکز افغانی پشتون ہوں گے ۔۔
کیونکہ افغانستان پہلے ہی ان کے ساتھ کھڑا ہے
سب سے زیادہ نقصان پنجابی کو ہونا ہے
میری یہ بات یاد رکھیں ۔۔
اکھے فلسطین فلسطینیاں دا ھے تے فر پنجاب کداں اے؟ تہانوں انسانی حقوق و ہمدردی دا ایجنڈا وی مغرب دے، فر تسی بولدے او؟ اپنی سوچ و عقل نئیں اے؟ دوجے دی دھرتی دا دکھ، اپنے ویلے ��پ کیوں او؟ #پنجاب #ماں_دھرتی
#پنجاب_دی_ونڈ_نامنظور
#NoMoreDivisionOfPunjab
🚨 پنجاب میں 15 سالہ لڑکی کے ساتھ زبردستی کرنے کی غلاظت ہو رہی اور جب وہ اپنی عزت بچانے بھاگتی ہیں تو یہ سورما گن اٹھا کر اس بچی کو مارنے لگا
کیا اس کے نیفے میں بھی پستول چل سکے گی ؟؟ https://t.co/HrCuco6vPL
پنجاب کی تقسیم نامنظور!
ایک پنجاب، ایک شناخت، ایک ثقافت۔
پنجاب کی وحدت، بھائی چارے اور تاریخی شناخت کا تحفظ ضروری ہے۔
پنجاب کو تقسیم کرنے کے بجائے عوامی مسائل حل کیے جائیں۔
پنجاب کی تقسیم نامنظور! ✊
پنجاب کی تقسیم نامنظور!
ایک پنجاب، ایک شناخت، ایک ثقافت۔
پنجاب کی وحدت، بھائی چارے اور تاریخی شناخت کا تحفظ ضروری ہے۔
پنجاب کو تقسیم کرنے کے بجائے عوامی مسائل حل کیے جائیں۔
پنجاب کی تقسیم نامنظور! ✊
بلاول بھٹو زرداری 26ویں ائینی ترمیم کی منظوری کا جشن مناتے ہوئے کہ کس قدر جزباتی ہیں
بلاول بٹو زرداری اج 26 ویں آئینی ترمیم کو جبری ترمیم قرار دیا لیکن 26 ویں آئینی ترمیم کی پارلیمنٹ سے منظوری میں سب سے کلیدی اور متحرک کردار بلاول بھٹو زرداری کا تھا اور تاریخ گواہ ہے کہ پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد سب سے زیادہ جشن بلاول بھٹو زرداری نے منایا تھا
نوازشریف کینسر ہسپتال کیلئے امریکہ سے آنے والے ڈاکٹر قیصر بشیر آخر کون ہے کیا وجہ ہے جو انکو 90 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ دی جائیگا ہے
منافقت بغض کو بالا طاق رکھ کر یہ کلپ لازمی سنیں ….
@KamranA42766683 تقسیم سے صرف قریشی کھوسے لغاری مزاری یہ سب فائدہ اٹھائیں گے اور مزید زبوں حالی کا شکار ہو جائے گا یہ علاقہ پہلے بھی انہیں کی وجہ سے تباہ ہوچکا مہربانی فرمائیں نہیں تقسیںم چاہیے ہم بھی جنوبی پنجاب سے ہیں
میں پنجاب کی تقسیم کے خلاف پہلی آواز بن رہا ہوں. میرے نزدیک وسائل کا بےدردی سے استعمال اور مالی تباہی کئی گنا بڑھ جائےگی جو لوگ پنجاب کی تقسیم کے خلاف ہیں وہ میری آواز سے آواز ملائیں. اگر کوئی ریفرینڈم بھی کرنا ہی چاہتا ہے تو پھر صوبوں کی تقسیم کے خلاف ہی ووٹ پڑنا چاہئے.