اور میں اپنے آپ کو پاک صاف نہیں کہتا کیونکہ نفسِ امارہ انسان کو بُرائی ہی سِکھاتا رہتا ہے۔ مگر یہ کہ میرا پروردگار رحم فرمائے۔❤️
#تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی
یہ قابل شرم بات ہے، کوئی قابل تعریف نہیں ہے، غریب ترین عوام سے غیرقانونی اور غیرآئینی فکسڈ چارجز اور دیگر ٹیکسز کی مد میں بھتہ وصول کر کے عیاشی کرنے کے عمل کو قابل تعریف سمجھ رہے ہیں؟؟
قیامت کتنے بجے آنی ہے؟؟
پہلے صارفین کو یہ جرمانہ 6 ماہ بھرنا پڑتا تھا ، اب اگر میٹر پر یونٹس 200 کی حد کراس کرگئے تو ہمیشہ کے لیے پروٹیکٹڈ کیٹیگری سے نکل جائیں گے ۔
200 یونٹس کا بل : 3600
201 یونٹس کا بل : 9,800
اس پر زیادہ سے زیادہ شور ڈالیں ورنہ یہ بہت بڑی واردات ہے چھ مہینے والی سزا تو پہلے نون لیگ نے مقرر کی تھی اب تو یوں سمجھ آ رہا کہ ایک دفعہ 201یونٹ استعمال کرنے پر ہمیشہ آپ کا بل زیادہ آئے گا
اس کی وضاحت آنا بہت لازم ورنہ غریب مکمل تباہ ہے
امریکا نے ایک بار پھر دھوکا دیا
امریکا نے خود بمباری کرکے معاہدہ توڑا
اگر امریکا بمباری کرے گا تو ایران بھی کرے گا
آبنائے ہرمز صرف ایرانی نظام کے تحت کھلے گا
ایرانی پارلیمانی سپیکر باقر قالیباف