نہیں موقوف دنیا ہی میں چرچا خون ناحق کا
سر محشر بھی قاتل کو پشیماں کر کے چھوڑوں گا۔
آج جمعہ کی بڑی رات ہے۔ شہید ارشد شریف کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھنا..!!
🌷💚السلام علیکم ورحمتہ للّٰہ وبرکاتہ 🌷💚
🌼صبح بخیر و عافیت🌼
🌸کوئی کام آسان نہیں سوائے اس کے جس کو اللہ تعالیٰ آپ کے لیے آسان کر دے اور وہ جب چاہتا ہے مشکلات آسان کر دیتا ہے 🌸
🌸جمعہ مبارک🌸
🌴صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ 🌴
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ