یاد رکھو، ان کا کھیل تب تک ہے جب تک آپ گھر میں ہو! 🔥
آپ 2 نکلو گے، 10 نکلو گے تو پکڑیں گے، ڈرائیں گے،
جس دن ہزاروں میں نکلو گے، اس دن ان کی کہانی ختم! ✌️
فیصلہ آپ کا ہے - گھر بیٹھ کر تماشہ دیکھنا ہے یا نکل کر تاریخ بدلنی ہے؟
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
حکم ماننا فرض ہے، ظلم ماننا نہیں:
یاد رہے ایک " حکم اللہ کا بھی ہے "
یہ وردی تم نے اپنے شہریوں پر گولی چلانے کے لیے نہیں پہنی ۔۔
اپنے ضمیر کی آواز سنو ، اگر ضمیر زندہ ہو تو آواز آ ہی جاتی ہے!
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح#ہمارا_مارچ_ہماری_مرضی .
ساٹھ ہزار زندہ لاشیں ٹرکوں میں جانوروں کی طرح لاد کر اسلام آباد و گرد و نواح میں پہنچائی گئی ہیں۔ ان کو جانوروں کی طرح مختلف باڑوں میں رکھا گیا ہے۔ ان کو گندہ بدبودار کھانا دیا جارہا ہے۔ یہ فرشوں پر سو رہے ہیں۔ انکی ویسے بھی کوئی زندگیاں نہیں۔ کوئی عزت نہیں۔ یہ کسی ملزم سے ، کسی مافیا سے حرام پکڑتے ہیں۔ یہ کسی اپنے سے زیادہ گھٹیا سیاستدان کے سامنے یئیں یئیں کرکے کسی تھانے میں بدلی کرواتے ہیں کہیں محرر لگ جاتے ہیں۔ یہ زندہ لاشیں اگر حرکت کرتی ہوتیں تو کوئی انہیں یوں نا جانوروں کا طرح لاد کر لاتا نا رکھتا نا بدبودار کھانا کھلاتا۔ مجھے ان تھڑے ہوئے لوگوں سے ہمدردی ہے۔
سوشل میڈیا پر فوجی پراڈکٹس کے بائیکاٹ کی بھرپور کمپین جاری ہے، ساتھ میں جھوٹے عسکری لفافہ صحافیوں کا بھی بائیکاٹ جاری رکھیں جو آرمی اسٹیبلشمنٹ کے واٹس ایپ پر آئے ہوئے پراپیگنڈے کو خبر بنا کر آگے پھیلاتے ہیں اور جھوٹ بولتے ہیں، تمام چینلز کا بھی بائیکاٹ کریں یہ صرف اشتہارات کے لالچ میں آرمی اسٹیبلشمنٹ کی باتوں کو فروغ دیتے ہیں عوام میں فوج کی ایماء پر خوف پھیلاتے ہیں اور جمہور و عوام کی آواز نہیں دیکھاتے۔
#BoycottFaujiProducts
کارکنان بالکل راضی ہیں، کارکنان کو پتا ہے کہ یہ ٹیسٹ میچ ہے۔ کارکنان اس بات پر مطمئن رہیں کہ ہمارا لانگ مارچ، یعنی ٹیسٹ میچ، تقریباً شروع ہو گیا ہے۔ ٹاس ہم نے جیتا ہے، اب ہماری مرضی ہے کہ ہم پہلے بیٹنگ کریں یا فیلڈنگ کریں، یہ اختیار ابھی ہمارے پاس ہے۔
ہم لانگ مارچ اپنے مطالبات منوانے کے لیے کر رہے ہیں۔ ہم سیاسی لوگ ہیں۔ ہمارے لیڈر پوری دنیا کو کہتے ہیں کہ تمام مسائل ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہئیں، تو ہم بھی یہی چاہتے ہیں۔ لانگ مارچ کے بعد بھی ڈائیلاگ ہوں گے۔
لیکن یہ بات ہم بھی جانتے ہیں، پاکستان تحریک انصاف بھی جانتی ہے اور اسٹیبلشمنٹ بھی جانتی ہے کہ اس دفعہ جو لوگ نکلنے ہیں، وہ پاکستان کی تاریخ میں کبھی بھی نہیں نکلے۔ اس دفعہ لوگوں کی آنکھوں میں جو غصہ اور نفرت پایا جا رہا ہے، وہ اپنی تقریباً 18، 20 سالہ سیاست میں، میں نے کبھی نہیں دیکھا۔ اس دفعہ بہت زیادہ ہے۔
اس دفعہ 4 اکتوبر کو جو لوگ نکلیں گے، میں آپ کو لکھ کر دیتا ہوں کہ وہ پھر کسی کے کنٹرول میں نہیں ہوں گے۔ وہ پُرامن طریقے سے اپنے مطالبات منوائے بغیر وہاں سے کسی صورت واپس نہیں ہوں گے۔
@SohailAfridiISF
#LongMarchOnOctober4th
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
خیبر پختونخواہ وہ واحد صوبہ ہے کہ جہاں فوج عوام کے ووٹ نہیں چرا سکی اور تحریکِ انصاف عوامی مینڈیٹ پر دو تہائی اکثریت سے حکومت میں آئی، ایک ملک کے صوبے کے لوگوں کو پاکستان کے دیگر صوبوں سے کاٹ کر رکھ دینا کون سی دانشمندی ہے؟ خیبر پختونخواہ کی پر امن عوام کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی عمران خان کے دیئے گئے احکامات پر چل رہا ہے اور کسی کی dictation نہیں لے رہا ہے اور اس چیز نے رجیم کو پاگل کیا ہوا ہے، عاصم منیر رجیم اپنے ناجائز اقتدار کو طول دینے کے لیے پاکستان کی عوام کو آپس میں لڑانے میں لگی ہوئی ہے، خیبر پختونخواہ کی عوام نے اپنے سینوں پر دھشتگردی کے زخم کھائے ہوئے ہیں اور دھشتگردی کی جنگ میں فرنٹ لائن پر لڑے ہیں، یہ پشتون ہی ہیں جنہوں نے ہمیشہ اپنا خون پاکستان کو بچانے کے لیے بہایا ہے، سوویت یونین افغان جنگ، طالبان کا دور، 9/11 کے بعد خود ساختہ دھشتگردی کی جنگ، ان تمام میں ہی سرحد کے دونوں طرف پشتونوں کا خون کی بہا ہے،کشمیر میں بھی پاکستان کی خاطر ہمیشہ یہی پشتون لڑے، اب آپ پشتونوں کو دھشتگرد قرار دیتے ہو شرم آنی چاہیئے، پاکستان میں ویسے ہی مارشل لاء پلس نافذ ہے اور اب عاصم منیر رجیم خیبر پختونخواہ حکومت کو گرانے کی دھمکیاں دے رہی ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
دباؤ اپنی جگہ ، کچھ غلطیاں کمزوریاں اپنی جگہ ، سہیل آفریدی نے بہترین حکمت عملی کا مظاہرہ کیا ہے۔ باڈی لینگوئج بھی قابل دید ہے۔ گزشتہ روز پشاور اور آج چارسدہ موبلائزیشن کو بھی بریک نہیں لگائی اور ساٹھ ہزار اہلکار اسلام آباد و گرد و نواح بلوا کر فوج کو بند گلی میں بھی پھنسا دیا ہے۔
عمران خان کی تحریک کا نچوڑ ہی یہ ہے کہ ایک ایسا شخص وزیراعلی ہے جو عمران خان کے خاندان سے نہیں۔ جو روایتی سیاستدان نہیں۔ جو کوئی جاگیردار یا نو دولتیا نہیں۔ مڈل کلاس ہے اور نوجوان ہے۔ سہیل آفریدی کی کامیابی ہمارے خوابوں کی تعبیر ہے۔
🛑مجھے ایک بات سمج نہیں آرہی حکومت کو سپریم کورٹ کی توہین منظور ہے ۔ عوام احتجاج کریں لیکن عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل نہیں کرتی وجہ کیا ہے؟
🛑اب یہ شک یقین میں بدل گیا ہے کہ حکومت نے عمران خان کو زہر دیا ہے 🚨
🚨 اس قوم کےسیاسی اورفوجی حکمران مسلسل جھوٹ بولتےرہےکہ ہمیںIMFمجبور کرتا ہےکہ ہم تیل، بجلی اورگیس کی قیمت بڑھائیں جبکہIMFسربراہ کہہ رہی ہےکہ پاکستان کوہمیشہ کہاکہ امیروں پرٹیکس لگاؤ غریبوں کوریلیف دو
لیکن ان بےغیرتوں نےالٹا غریبوں کاہی کچومرنکال دیا💔
جتنا آپ پریشان ہو رہے ہو، مجھے تو کچھ دن کے مہمان لگ رہے ہیں۔ آج کے دن عمران خان ہی پاکستان ہے۔ آپ پاکستان کو زیادہ دیر قید نہیں رکھ سکتے۔ یہ جنگ حسینیت اور یزیدیت کی ہے۔ حق اور باطل کی ہے۔ باطل کا کوئی نام لیوا نہیں رہے گا۔
ادھر آ ستمگر، ہنر آزمائیں۔۔
تو تیر آزما، ہم جگر آزمائیں۔
جاوید ہاشمی
@JavedHashmiJH
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
کمال بات ہے، حکومت راستے خود بند کر رہی، کنٹینرز لگا رہی، اب کوئی محبِ وطن شہری اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع نہیں کر رہا، نہ اس کا کاروبار، نہ بنیادی انسانی حقوق متاثر ہو رہے! عمر دراز گوندل
#pakistan@umardarazgondal
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
"اب کدھر مر گئے ہیں شاہزیب خانزادہ جیسے بے شرم اور بے حیاء نام نہاد صحافی جو روز اپنے ٹی وی شوز میں بشریٰ بی بی کی کردار کشی کرتے تھے۔ اب تھوڑی سی بھی غیرت ہے تو ہمت کریں اور بلائیں میاں داؤد ایڈووکیٹ کو اور کریں پروگرام مریم صفدر اور کیپٹن صفدر کے نکاح پر۔۔ ڈوب کر مر جاؤ لفافہ صحافیو۔۔ منٹو نے صحیح کہا تھا کہ ایک قلم فروش صحافی ایک جسم فروش طوائف سے زیادہ بد کردار ہوتا ہے"۔ شوکت بسرا
@sh_basra
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں