سٹی پولیس آفیسر محمد احسن یونس کے حکم پر ایس پی راول ڈویژن بیٹے کے تشدد کا نشانہ بننے والی ماں جی کے گھر پہنچ گئے، خیریت دریافت کی اور اب تک کی پولیس تفتیش سے آگاہ کیا۔
سی پی او راولپنڈی کا ماں جی سے فون پر رابطہ، خیریت دریافت کی اور میرٹ پر تفتیش کی یقین دہانی کروائی۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
چھ چیزوں کے ظاہر ہونے سے پہلے تم نیک اعمال میں جلدی کرو:
۱- سورج کا مغرب سے نکلنا
۲- دھواں
۳- دابۃ الارض (چوپایا)
۴- دجال
۵- ہر شخص کی خاص آفت (یعنی موت)
۶- عام آفت ( جیسے وبا وغیرہ ) ۔
(سنن ابن ماجہ،۴۰۵۶)
حد ہوتی ہے۔
جب افسر کو "کچھ" نہیں ملتا تو ایسی چولیاں مار جاتے ہیں۔ کبھی اتنی جلدی c-iv بھی سسپنڈ نہیں ہوتے، جتنی جلدی استاد معطل کر دیا جاتا ہے۔ اب کچھ سخت بول دیا تو "defense minister" نے پہنچ جانا ہے!!!